Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیرپور میں قیامت خیز واقعہ: گھر کی پیتی سے 3معصوم بچوں کی لاشیں برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیرپور میں قیامت خیز واقعہ: گھر کی پیتی سے 3معصوم بچوں کی لاشیں برآمد
پاکستان

خیرپور میں قیامت خیز واقعہ: گھر کی پیتی سے 3معصوم بچوں کی لاشیں برآمد

Published March 27, 2024
Tags: Featured تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد خیرپور کے بی سیکشن تھانہ کی حدود میں واقع گاؤں وڈا سمنگ گھر میں رکھی پیتی سے
Share
SHARE

خیرپور (ویب ڈیسک): گھر میں رکھی پیتی سے تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں.بتایا جا رہا ہے کہ ان کے رشتہ دار قریبی گھر میں شادی میں گئے ہوئے تھے، جب وہ گھر واپس آئے تو معصوم بچے لاپتہ تھے، تلاش کرنے پر وہ نہ ملے، جب ڈبے کو کھولا تو اس میں لاشیں ملیں۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور کے بی سیکشن تھانہ کی حدود میں واقع گاؤں وڈا سمنگ میں‌ایک محنت کش شاہنواز شیخ کے گھر میں‌بند پڑی ہوئی سامان والی پیتی سے اُس کے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں . جن میں‌10 سالہ عارف علی ولد عرفان شیخ، 6 سالہ مہناز ولد شاہنواز شیخ اور 4 سالہ مدد علی ولد شاہنواز شیخ شامل ہیں‌.کہا جارہا ہے کہ تینوں بچے کل سے لاپتہ تھے۔

واقعہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر ہورہی ہے ، جس میں ایک خاتون پولیس کی موجودگی میں ایک شخص کو گریبان سے پکڑ کر کہہ رہی ہے کہ تم لوگوں نے ہمارے بچوں کو مارا ہے ، تم نے بڑا ظلم کیا ہے .

بتایا جا رہا ہے کہ ان کے گھر والے رشتہ داروں کے قریبی گھر میں شادی میں گئے ہوئے تھے، جب وہ گھر واپس آئے تو معصوم بچے غائب تھے۔کافی ڈھونڈنے کے بعد بھی بچے نہیں ملے ، بعد میں‌صندوق کو کھولا تو اُس میں‌سے بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں.

جبکہ ایک اور ویڈیو میں بچوں کی لاشیں چارپائیوں پر پڑی ہیں‌اور پولیس تفتیش کر رہی ہے .

آخری اطلاعات تک واقعے کی وجوہات سامنے نہیں‌آسکی اور اب تک نہ کوئی مقدمہ قائم ہوسکا ہے اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں‌ آسکی ہے .

TAGGED:Featuredتین معصوم بچوں کی لاشیں برآمدخیرپور کے بی سیکشن تھانہ کی حدود میں واقع گاؤں وڈا سمنگگھر میں رکھی پیتی سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں،چینی تحقیق
Next Article اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

PSL کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز…

February 13, 2023
دنیا

خاتون نے گونگا بہرا بچہ نہر میں پھینک دیا، مگر مچھوں کے حملے سے بچہ ہلاک

(ویب ڈیسک ):بھارت میں شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے اپنا 6 سالہ گونگا بہرا بیٹا مگر مچھوں سے…

May 6, 2024
پاکستاندنیا

انتخابات میں‌دھاندلی کا اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا: پاکستان فوری قانونی حل نکالے؛ انتونیو گوتیرس

واشنگٹن(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان میں حکام اور سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے…

February 14, 2024
پاکستانکاروبار

IMF -حکومتی ملی بھگت: چوروں و اشرافیہ کوچھوڑ کرعوام سےبجلی پر721 ارب اضافی وصولی کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721…

August 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?