Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی جی سندھ کا ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی جی سندھ کا ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس
پاکستان

آئی جی سندھ کا ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس

Published March 28, 2024
Tags: Featured آئی جی سندھ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس ڈی آئی جی ایسٹ ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائر ل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا۔کراچی پولیس کے سینیئر افسر ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی اسلحے نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی تھیں، ویڈیوز میں ڈی آئی جی کے بیٹے عاشر مہیسر کو مختلف مقامات پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو واقعے کی مکمل تحقیقات کاحکم دیا ہے۔

آئی جی سندھ نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں محکمانہ کارروائی کا فیصلہ کیا جائےگا۔

ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے ویڈیو کو بیٹے کے خلاف پروپیگنڈا قراردیا تھا۔

TAGGED:Featuredآئی جی سندھاظفر مہیسر کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹسڈی آئی جی ایسٹہوائی فائرنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائر ل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبر پختونخوا: 17 اضلاع کی ہسپتالیں ادویات سےخالی، وزیر صحت برہم، خصوصی ترسیل
Next Article عدلیہ کی آزادی پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، ایگزیکٹو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں، فل کورٹ اعلامیہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پشاور میں روٹی کی قیمت 30 روپےہوگئی

پشاور (نجات نیوز): پشاورمیں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10…

January 8, 2023
mobile phone in pakistan
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک سال کے اندر مقامی سطح پر…

December 17, 2022
پاکستان

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی…

April 1, 2024
پاکستانتازہ ترین

آج بھی بعض سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں،گڑھی خدا بخش میں‌خطاب

گڑھی خدا بخش (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ ایسے سیاستدان ہیں جو…

April 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?