Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم
پاکستان

معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

Published March 29, 2024
Tags: Featured انہوں نے کہا کہ ملک سے سیاسی افراتفری اور تقسیم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نگران دور حکومت میں اسمگلنگ کے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک)؛ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہم معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کا سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے۔

انسداد اسمگلنگ سے متعلق اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف نے کہا کہ اسمگلنگ کے باعث پاکستان کوبے پناہ نقصان ہوا ہے، اتحادی حکومت نے 2022 میں ڈھائی لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کی اجازت دی تھی، جو چینی بیچ کر ہم ڈالر کما سکتے تھے وہ افغانستان اسمگلنگ ہونے سے نقصان ہوا، بجلی چوری سے ملک کو سالانہ 400 سے 500 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، پیٹرولیم کے شعبے میں بھی گیس کی چوری سے نقصان ہو رہا ہے، نگران دور حکومت میں توانائی کے شعبے میں 58 ارب روپے کی چوری ریکوری کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ملک سے سیاسی افراتفری اور تقسیم در تقسیم کا خاتمہ کرنا ہے، ہم معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں، چیلنجز کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہے تاکہ معیشت کو سنبھالا جاسکے، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہوگا، وفاق، صوبے اور ادارے سب مل کر یکسو ہو جائیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نگران دور حکومت میں اسمگلنگ کے خاتمے کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کیے گئے، آرمی چیف اور صوبوں کے تعاون سےانسداد اسمگلنگ میں مدد ملی، تمام صوبوں نے انسداد اسمگلنگ مہم میں وفاق کا ساتھ دیا، اگر ارادہ ہو تو تمام رکاوٹیں ختم ہو جاتی ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ رواں سال محصولات کا 9 کھرب کا تخمینہ ہے، 2700 ارب روپے کے محصولات سے متعلق کیس عدالتوں میں زیر التوا ہیں، ٹربیونلز میں زیرسماعت مقدمات کے لیے ٹھوس لائحہ عمل اختیار کریں گے، معیشت کی بہتری کے لیےکسی قسم کا سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھاکہ بشام واقعے سے چین پاکستان تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنانا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیرداخلہ کو صوبوں میں سیکورٹی کے حوالےسے جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے۔

TAGGED:Featuredانہوں نے کہا کہ ملک سے سیاسی افراتفری اور تقسیمشہباز شریف کا کہنا تھا کہ نگران دور حکومت میں اسمگلنگ کے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چینی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی
Next Article برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمان میں تکبر اور حقارت ہے،وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان پر ایک بار پھر پھٹ پڑیں۔حال ہی…

August 13, 2024
دنیا

فلسطینی شہر غزہ میں حماس کے دفاتر پر اسرائیلی فوج کا حملہ

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی شہر غزہ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا، شہر میں کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔فلسطینی…

April 7, 2023
کھیل

ہیملٹن: دوسرا ٹی ٹوئنٹی،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 195 رنز کا ٹارگیٹ

ہیملٹن (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے گرین…

January 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر وزیراعلی گلگت بلتستان اسلام آباد میں نظربند

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پناہ دینے کے جرم میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو…

May 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?