Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی سی بی کی بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش، بابرکا تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی سی بی کی بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش، بابرکا تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ
کھیل

پی سی بی کی بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش، بابرکا تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ

Published March 30, 2024
Tags: Featured بابر اعظم کو ایک بار پھر پی سی بی نے قومی ٹیم تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو ایک بار پھر سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش کی ہے جب کہ مبینہ طور پر کہا جا رہا ہے کہ بابر اعظم نے پی سی بی سے تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ورلڈکپ 2023 میں گرین شرٹس کی ناقص کاکردگی کے بعد بابر اعظم نے تمام فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا، جس کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر گیا تھا جبکہ ون ڈے کے لیے کسی کپتان کے نام کا اعلان نہیں ہوا تھا۔

کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے بابر کو 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل جنوری میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کی جگہ ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی پیشکش کی تاہم بابر نے پی سی بی کو اس حوالے سے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بابر نے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے کی پی سی بی کی درخواست پر غور کرنے کے لیے تمام فارمیٹس کی کپتانی کرنے جیسی شرائط طے کی ہیں، بصورت دیگر بابر کا کہنا ہے کہ وہ پی سی بی کی اس پیشکش پر غور بھی نہیں کریں گے۔

واضح رہے کہ اگر پی سی بی بابر اعظم کی تینوں فارمیٹس کے کپتان بنائے جانے کی شرط قبول کر لیتا ہے، تو شان مسعود کو دسمبر 2023 میں آسٹریلیا کے خلاف صرف ایک سیریز میں ٹیم کی قیادت کرنے کے بعد ریڈ بال ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہونا پڑے گا۔

واضح رہے کہ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے 71 ٹی 20 میں 42 جیتے اور 23 ہارے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ بابر اعظم اب تک 5 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس ( ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 اور 2022، ایشیا کپ 2022 اور 2023، اور ورلڈ کپ 2023 ) میں پاکستان ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں، تاہم گرین شرٹس بابر کی قیادت میں اب تک کوئی آئی سی سی یا ایشیا کپ ٹائٹل نہیں جیت سکی ہے۔

TAGGED:Featuredبابر اعظم کو ایک بار پھرپی سی بی نے قومی ٹیمتینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ کے احکامات ہوا، پنجاب پولیس کے اہلکار خود بھی پتنگ بازی کرنے لگے
Next Article امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کیخلاف پسپائی اختیار کرنا پڑیگی: زیلنسکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

بھارتی خلائی جہاز چندریان 3 چاند کے مدار میں داخل ہو گیا

نیو دہلی (ٹیک ڈیسک): انڈیا کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ چندریان تھری چاند کے مدار میں داخل ہو…

August 6, 2023
پاکستان

وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزرا نے واضح کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر ہونے والی کارروائی…

April 29, 2023
صحت

دنیا میں ہر 7 سیکنڈوں میں زچہ و بچہ کی اموات ہوجاتی ہیں؛ WHO

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والی نئی رپورٹ کے مطابق 2015 کے بعد سے…

May 11, 2023
پاکستاندنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی…

August 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?