Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان پرحملہ کرنیوالے ملزمان گرفتار،بشنوئی کے کہنے پر فائرنگ کی؛ ملزمان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان پرحملہ کرنیوالے ملزمان گرفتار،بشنوئی کے کہنے پر فائرنگ کی؛ ملزمان
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان پرحملہ کرنیوالے ملزمان گرفتار،بشنوئی کے کہنے پر فائرنگ کی؛ ملزمان

Published April 16, 2024
Tags: Featured بالی وڈ اسٹار سلمان خان رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار واقعے کے 24گھنٹوں کے دوران ہی گرفتار
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو واقعے کے 24گھنٹوں کے دوران ہی گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی ممبئی باندرہ رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار کیا گیا اور دونوں ملزمان کا تعلق ریاستربہار سے ہے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ بھارت کی کرائم برانچ کے یونٹ 9 نے گزشتہ شب وکاس عرف وکی گپتا اور ساگر پال کو بہار سے گرفتار کیا۔

پولیس کو دیے گئے بیان میں ملزمان نے بتایا کہ انہوں نے جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی کے کہنے پر اور رقم کے عوض سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان نے اپنی پستول سورت کے دریا میں پھینک دی تھی۔

ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے بھارتی پولیس کا بتانا ہے کہ اتوار کی صبح باندرہ کے بینڈ اسٹینڈ پر واقع سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کی بالکونی میں ملزمان نے فائرنگ کی تھی جس کا مقصد اداکار یا ان کے اہل خانہ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ خوف پھیلانا تھا۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ اسٹار سلمان خانرہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمانگجرات کے شہر بھوج سے گرفتارواقعے کے 24گھنٹوں کے دوران ہی گرفتار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران نے قبضے میں لیے گئے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی
Next Article جین مت کے پیروکار بھارتی ارب پتی بھنڈاری جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جنوبی وزیرستان، ٹانک، اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان(ویب ڈیسک): جنوبی وزیرستان، ٹانک،اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا، تینوں اضلاع کے ڈپٹی…

July 28, 2025
دنیا

جوبائیڈن نے یوکرین کو دور تک مارکرنیوالے امریکی میزائل استعمال کرنےکی اجازت دیدی

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف امریکی میزائل استعمال کرنے کی یوکرین کی درخواست منظور…

November 18, 2024
دنیا

جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین کی گئی۔امریکی…

March 16, 2024
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

’پٹھان‘حب الوطنی سے بھرپورفلم ہے، شاہ رخ خان

بولی وڈ کے بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ خان نے واضح کیا ہے کہ ان کی آنے والی فلم بھی…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?