Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شہری نے ڈاکو بھی مار ڈالا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شہری نے ڈاکو بھی مار ڈالا
پاکستان

ملیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شہری نے ڈاکو بھی مار ڈالا

Published April 18, 2024
Tags: Featured ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون اور بزرگ شہری موقع پر موجود شہری کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی مارا گیا جبکہ ہلاک ڈاکو کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئے جبکہ موقع پر موجود شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق چار ملزمان شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ موقع پر موجود افراد نے ایک ملزم کو پکڑ لیا۔

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون اور بزرگ شہری زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

موقع پر موجود شہری کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی مارا گیا جبکہ ہلاک ڈاکو کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔

پولیس حکام نے بتایاکہ جاں بحق خاتون کی شناخت شاہدہ کے نام سے کی گئی اور وہ مقامی اسکول میں بطور آیا ملازمت کرتی تھی۔

حکام کے مطابق واقعے کے وقت خاتون وہاں سے گزر رہی تھی تو گولی کا نشانہ بنی اور قریبی آبادی کی رہائشی ہے۔

TAGGED:Featuredڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون اور بزرگ شہریموقع پر موجود شہری کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی مارا گیا جبکہ ہلاک ڈاکو کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کردیا
Next Article معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

شمالی کوریا میں سانس کی بیماری کنٹرول سے باہر، لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں نظام تنفس کی ایک بیماری کے کیسز بڑھنے کے بعد…

January 25, 2023
دلچسپ و عجیب

بنگلور: خاتون کی موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آفس میٹنگ میں آن لائن شرکت،ویڈیو وائرل

بنگلور (ویب ڈیسک): کورونا کے بعد سے دنیا بھر میں گھر سے کام کرنے کا رواج عام ہوگیا ہے لیکن…

April 26, 2024
پاکستان

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، بنی گالہ پہنچ گئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی (ویب ڈیسک): عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اور وہ اپنے…

October 24, 2024
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے حکومت اور اپوزیشن سے…

October 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?