Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکہ،روس وزرائے خارجہ ملاقات: یوکرین جنگ بند کریں؛امریکہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکہ،روس وزرائے خارجہ ملاقات: یوکرین جنگ بند کریں؛امریکہ
دنیا

امریکہ،روس وزرائے خارجہ ملاقات: یوکرین جنگ بند کریں؛امریکہ

Published March 3, 2023
Tags: Featured امریکہ امریکی روسی وزرائے خارجہ یوکرین جنگ کے بعد یوکرین کا دفاع کرنا پڑا کریں گے
Share
This combination of photos shows U.S. Secretary of State Antony Blinken, right, and Russian Foreign Minister Sergey Lavrov, left, attend the G20 foreign ministers' meeting, respectively, in New Delhi, India, Thursday, March 2, 2023. (Olivier Douliery/Pool Photo via AP)
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): یوکرین جنگ کے بعد امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات ہوئی۔ امریکہ نے یوکرین جنگ بند کرنے کا مطالبہ دہرا دیا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روس سے یوکرین جنگ روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک یوکرین کا دفاع کرنا پڑا کریں گے۔

نئی دہلی میں روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جی ٹوئنٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی۔

10 منٹ طویل اس ملاقات انٹونی بلنکن نے واضح کیا کہ روس نیو اسٹارٹ معاہدہ معطل کرنے پر نظرثانی کرے اور روس میں قید امریکی شہری کو رہائی دی جائے۔

دوسری جانب امریکی مطالبات پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا ردعمل سامنے نہیں آسکا۔

TAGGED:Featuredامریکہامریکی روسی وزرائے خارجہیوکرین جنگ کے بعدیوکرین کا دفاع کرنا پڑا کریں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر ملکی ایجنسی پیشی پر عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے؛ بابر اعوان
Next Article فواد چوہدری کی گفتگو کی بھی مبینہ آڈیو لیک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاک فوج نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید…

August 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا

بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں کالعدم تنظیم نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کرکے سائنس لیب کو آگ لگادی۔پولیس کے…

December 30, 2023
کھیل

پشاور نے کراچی کو 24 رنز سے شکست دیکر سیریز سے آؤٹ کردیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 17 ویں میچ میں پشاور زلمی نے…

March 1, 2023
صحت

کووڈ-19 میں پھراضافہ، ایک ہی دن میں 168 نئے کیسز رپورٹ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24…

March 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?