Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف
پاکستان

معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف

Published April 18, 2024
Tags: Featured احسن اقبال تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے سابق وزیر داخلہ فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب س فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا۔

دھرنا کمیشن کی رپورٹ کے مطابق احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا، وزیر اعظم نے وزیرکے استعفےاورفیض حمیدکے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا جس پر وزیراعظم کو بتایا گیا معاہدہ توہوچکا، دستخط ہوگئے، پیچھےنہیں ہٹ سکتے۔

اس سے قبل آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آیا تھا۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کو دیے گئے بیان میں کہا کہ 2017 میں حکومت نے وزیراعظم کی سربراہی میں دھرناختم کرنےکی ذمہ داری دی تھی اور معاہدے پر دستخط اسی لیے کیے کیونکہ تحریک لبیک والے معاہدے پر آرمی چیف کے دستخط چاہتی تھے۔

فیض حمید نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کی اجازت آئی ایس آئی چیف اور آرمی چیف نے دی تھی۔

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے دھرنا منظم نہیں بلکہ ختم کرایا تھا جب کہ تحریک لبیک کے مالی معاملات کی تحقیق نہیں کی کیونکہ وہ ہمارے مینڈیٹ میں نہیں تھا۔

واضح رہےکہ فیض آباد دھرنا کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی ہے۔

TAGGED:Featuredاحسن اقبالتحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلےسابق وزیر داخلہفیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشافوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شہری نے ڈاکو بھی مار ڈالا
Next Article اسرائیل نے غلط اندازہ لگایا، ایران سے اتنے بڑے ردعمل کی توقع نہ تھی: رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹسائنس و ٹیکنالوجی

امریکا کی ٹک ٹاک پر پابندی: ٹک ٹاک کا قانونی جنگ لڑنےکا اعلان

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): ٹک ٹاک نے مجوزہ امریکی پابندی پر عدالتوں سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔بلومبرگ کی ایک…

April 22, 2024
پاکستان

وزیراعظم کے پرنٹ میڈیا سے متعلق بیان پر APNS اور CPNE کا شدید ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی…

October 26, 2023
دنیا

میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی

نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک شہر کا ڈیموکریٹک میئر بننے کے امیدوار زہران ممدانی کا کہنا ہے کہ وہ منتخب ہوئے…

September 13, 2025
انٹرٹینمنٹ

راحت فتح علی خان کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

لاہور (شوبز ڈیسک): عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کےخلاف نیا پنڈورا باکس کُھل گیا۔ ایف آئی اے…

June 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?