Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
پاکستان

پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا

Published April 19, 2024
Tags: Featured اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے نوٹس لے لیا پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد نمازیوں کے جوتے چوری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے نوٹس لے لیا۔

سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور اسپیکر قومی اسمبلی نے جوتے چوری ہونے کے معاملہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔

قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز کو انکوائری کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ ایاز صادق نے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے کر چوروں کا پتا چلانے اور انکوائری جلد مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

TAGGED:Featuredاسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے نوٹس لے لیاپارلیمنٹ ہاؤس کی مسجدنمازیوں کے جوتے چوری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عہدے سے برطرف
Next Article کراچی: موچکو کے علاقے میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ماہرین کا مصنوعی ذہانت کے خطرات سے نمٹنے پر زور

کراچی (ٹیک ڈیسک): عالمی ماہرین اور صنعتی سربراہان نے پالیسی سازوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وبائی امراض اور…

May 31, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں غیر متعلقہ افراد کی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم

کراچی: آئی جی سندھ نے صوبے میں غیر متعلقہ افراد کی دی گئی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم دے…

February 24, 2023
دلچسپ و عجیب

جانداروں کو پتھر بنادینے والی تنزانیہ کی پراسرار جھیل

تنزانیہ (ویب ڈیسک): تنزانیہ کی مشہور پراسرار جھیل ایک عرصے سے معمہ بنی رہی ہے کیونکہ اس جھیل میں جانے…

March 27, 2023
دنیا

یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی چینل کو انٹرویو میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وہ کچھ کہہ دیا…

December 26, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?