Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور میں ریلی: گنڈاپورخطاب کیے بغیر رفوچکر ہوگئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور میں ریلی: گنڈاپورخطاب کیے بغیر رفوچکر ہوگئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی
پاکستان

پشاور میں ریلی: گنڈاپورخطاب کیے بغیر رفوچکر ہوگئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

Published August 5, 2025
Tags: Featured پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی خطاب کیے بغیر ہی چلے گئے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور گنڈاپور نے قلعہ بالا حصار پر کارکنوں سے خطاب کرنا تھا
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پاکستان تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کیے بغیر ہی چلے گئے۔پشاور میں عمران خان کی رہائی کیلئے ریلی حیات آباد ٹول پلازہ سے شروع ہوئی جس کی قیادت علی امین گنڈاپور نے کی۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے قلعہ بالا حصار پر کارکنوں سے خطاب کرنا تھا لیکن وہ کارکنوں سے خطاب کیے بغیر ہی نکل گئے۔

وزیراعلیٰ کے خطاب کے بغیر چلے جانے پر کارکن مشتعل ہوگئے اور ان کے خلاف احتجاج کیا۔ کارکنوں نے خیبرروڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

مشتعل کارکنوں کا کہنا تھاکہ ہم ریلی میں ساتھ آئے ہیں اور یہاں قلعہ بالا حصار پر خطاب کرنا تھا لیکن یہاں سے خطاب کیے بغیر بھاگم بھاگ نکل گئے، عمران خان کو چاہیے کہ پارٹی میں صفائی کی جائے اور ایماندار لوگوں کو رکھا جائے۔

خاتون کارکن کا کہنا تھاکہ ہم وزیراعلیٰ کے خطاب کا انتظار کر رہے تھے لیکن وہ چلے گئے، اگر آپ کے پی کو نہیں سنبھال سکتے تو استعفیٰ دے دیں۔

TAGGED:Featuredپشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلیخطاب کیے بغیر ہی چلے گئےخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورگنڈاپور نے قلعہ بالا حصار پر کارکنوں سے خطاب کرنا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن کمیشن نےشبلی فراز اور عمرایوب سمیت 9 پارلیمینٹرین کو نااہل کردیا
Next Article انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ: پاکستانی طلبا نے 4 میڈلز جیت کرجھنڈے گاڑ دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کا سندھ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ…

December 23, 2022
پاکستان

آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے: وزیر داخلہ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہےکہ آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی…

March 20, 2024
دنیا

امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ

(ویب ڈٰسک): واشنگٹن: بھارت سے علیحدگی کی جدوجہد کرنے والی خالصتان تحریک کے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا…

April 30, 2024
دلچسپ و عجیب

فلموں کی نقل کا جنون: ایک شخص نے ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگادی

فلمی اسٹائل میں ایک شخص کی ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں…

January 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?