Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیرہ مراد جمالی؛ ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیرہ مراد جمالی؛ ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

ڈیرہ مراد جمالی؛ ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق

Published April 22, 2024
Tags: بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے کچی پھاٹک میاں بیوی اور بیٹی ٹرین کی زد میں
Share
SHARE

نصیر آباد (ویب‌ڈیسک): بلوچستان میں میاں بیوی اور بیٹی ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے کچی پھاٹک کے مقام پر ٹرین کی زد میں آکر تین افراد (میاں بیوی اوربچی) جاں بحق ہو گئے۔ افسوس ناک واقعہ پھاٹک کراس کرتے وقت پیش آیا۔

حادثے کا شکار ہونے والے میاں بیوی اور ان کی 2 سالہ بچی موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے پھاٹک کراس کررہے تھے کہ ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے۔

تینوں لاشوں کو ڈویژنل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

TAGGED:بلوچستانڈیرہ مراد جمالی کے علاقے کچی پھاٹکمیاں بیوی اور بیٹی ٹرین کی زد میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی، صوبائی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخاب، مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا
Next Article نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاڑکانہ: شہید ہدایت لوہار کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے احتیاجی ریلی پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، معروف ادیب تاج جویو اور کئی خواتین زخمی، گرفتار، لاپتہ

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): کچھ روز قبل نصیر آباد شہر میں دن دہاڑے قتل کیے گئے قوم پرست رہنما اور نصیر…

March 17, 2024
پاکستانکاروبار

ڈالر پھر287 روپےکا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

کراچی (ویب ڈیسک): ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب اسٹاک…

November 8, 2023
پاکستانکاروبار

مہنگائی کا طوفان: 29 غذائی چیزوں کی قیمتوں میں %17 اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران…

February 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

جناح ہاؤس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نہیں،عوام کا انصاف سے یقین اٹھ گیا ،نیب کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک…

May 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?