Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
انٹرٹینمنٹپاکستان

دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

Published May 14, 2023
Tags: ’ماں تجھے سلام‘، مدرز ڈے، مدرز ڈے اسپیشل ہیش ٹیگز بھی ٹاپ ٹرینڈ Featured ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔آج کا دن ماؤں کا اپنے بچوں کیلئے قربانیاں اور محبت پر سراہنے کا دن ہے، ماں کی عظمت سے کوئی بھی انسان، مذہب، قوم اور فرقہ انکار نہیں کرسکتا، اس عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیےگوگل کا ڈوڈل بھی بدل گیا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت، شکر گزاری اور محبت کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔

ویسے تو ماں کے لیے سال کا ہر دن ہی ہوتا ہے لیکن خصوصی طور پر ‘مدرز ڈے’ یعنی ماؤں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ’ماں تجھے سلام‘، مدرز ڈے، مدرز ڈے اسپیشل ہیش ٹیگز بھی ٹاپ ٹرینڈز ہیں۔

TAGGED:’ماں تجھے سلام‘، مدرز ڈے، مدرز ڈے اسپیشل ہیش ٹیگز بھی ٹاپ ٹرینڈFeaturedہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ آج دفن ہوگئے؛ بلاول بھٹو
Next Article پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

اپنے بیٹےکوحافظ قرآن بنانا چاہتا ہوں؛ شعیب ملک

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔ایک…

May 20, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں کونے میں دھکیلاگیا، اس لیے امریکا آگئی؛ پریانکا چوپڑا

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بالی وڈ انڈسٹری میں انہیں ایک طرف کردیا گیا تھا…

March 28, 2023
پاکستان

3 رکنی بینچ کےفیصلے پرعمل نہ کیا جائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد…

April 6, 2023
دلچسپ و عجیب

جاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گم ہوجانے پر36 پروازیں منسوخ، 201 تاخیر کی شکار

ہوکائیڈو (ویب ڈیسک): حال ہی میں ایک جاپانی ہوائی اڈے پر بورڈنگ گیٹس کے قریب ایک اسٹور سے قینچی کے…

August 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?