Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ناراض بلوچ کی ٹرم میڈیا نے بنائی،پہاڑوں پر جانیوالوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں: سرفراز بگٹی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ناراض بلوچ کی ٹرم میڈیا نے بنائی،پہاڑوں پر جانیوالوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں: سرفراز بگٹی
پاکستان

ناراض بلوچ کی ٹرم میڈیا نے بنائی،پہاڑوں پر جانیوالوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں: سرفراز بگٹی

Published April 24, 2024
Tags: Featured بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت کی تشکیل مکمل پہاڑوں پر جانے والوں سے بات چیت کمیٹی بنا رہے ہیں ناراض بلوچ کی ٹرم
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پہاڑوں پر جانے والوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں، یہ کمیٹی پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں، پارلیمنٹ سے باہر کی جماعتوں اور قبائلی شخصیات سے بات چیت کرکے حتمی آرا تیار کرے گی۔کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ بلوچستان میں حکومت کی تشکیل مکمل ہوگئی ہے، وزرا کو قلمدان مل گئے ہیں اور ہم نے 16 نکاتی اصلاحات تیار کرلی ہیں، اس پر وزرا کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کو امن وامان کی بہتری کا ٹاسک دے دیا ہے، وہ تمام سکیورٹی اداروں کے ساتھ بیٹھ کر کام کریں گے۔

سرفراز بگٹی کا کہناتھا کہ ہم پہاڑوں پر جانے والوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں، یہ کمیٹی پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں، پارلیمنٹ سے باہر کی جماعتوں اور قبائلی شخصیات سے بات چیت کرکے حتمی آرا تیار کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو آزاد نہیں چھوڑا جاسکتا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر شخص اور اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا، بلوچ مزاحمت کاروں اور مذہبی دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ناراض بلوچ کی ٹرم میڈیا کی بنائی ہوئی ہے وہی بتائے کہ کون ناراض ہیں؟

ان کا کہنا تھاکہ لاپتا افراد کے حوالے سے صرف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، لاپتا افراد کے 80 فیصد کیسز حل کرلیے گئے ہیں، سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے جہاں چیک پوسٹوں کی ضرورت ہوگی ضرور بنائیں گے۔

وزیراعلیٰ کا کہناتھاکہ بلوچستان کے ترقیاتی بجٹ میں بہت بڑے کام تو نہیں ہوسکتے ہیں تاہم گورننس بہتر کرکے بہت سے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں، آئندہ ترقیاتی بجٹ عوام کی ترجیحات کو مدنظر رکھ کر بنائیں گے۔

TAGGED:Featuredبلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹیبلوچستان میں حکومت کی تشکیل مکملپہاڑوں پر جانے والوں سے بات چیتکمیٹی بنا رہے ہیںناراض بلوچ کی ٹرم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ویمنز سیریز: ویسٹ انڈیز کی لگاتار پاکستان کو تیسری شکست، سیریز 0-3 سے جیت لی
Next Article کراچی:دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدرکا وزیر اعلیٰ‌ہاؤس میں خطاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

اب گوبھی کی صرف کریمی نہیں،دیگررنگوں میں‌بھی کاشت

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): دنیا بھر میں گوبھی ایک سستی سبزی ہے جوعام طور پر کریمی رنگ میں پائی جا…

January 31, 2023
پاکستانتازہ ترین

جی ایم سید کی سالگرہ:فائرنگ،تشدد ،گرفتاریوں پر ایس ٹی پی کی مذمت

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے سائیں جی ایم سید کی سالگرہ کے موقع پر فائرنگ،…

January 17, 2023
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ کااعلان کرنےکاحکم

لاہور (ویب ڈیسک):لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دے دیا۔پنجاب…

February 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی نے راجہ ریاض اور نورعالم سمیت 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور پارلیمنٹ…

August 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?