Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارت نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی
کھیل

بھارت نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی

Published September 23, 2023
Tags: Featured رینکنگ میں بھارتی ٹیم کے پوائنٹس 116 ہو گئے
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی۔گزشتہ روز بھارت نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دیکر ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو شکست دیکر آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم جو ڈیسیمل پوائنٹ پر بھارت سے آگے تھی دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔

رینکنگ میں بھارتی ٹیم کے پوائنٹس 116 ہو گئے ہیں جبکہ پاکستان کے پوائنٹس 115 اور آسٹریلیا کے 111 ہو گئے ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے بھی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انڈین ٹیم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پہلے نمبر پر آگئی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے گزشتہ ماہ افغانستان کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر کے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔

TAGGED:Featuredرینکنگ میں بھارتی ٹیم کے پوائنٹس 116 ہو گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلم 3 ایڈیٹس کے”دوبے جی” سر پر چوٹ لگنے سے چل بسے
Next Article کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: کاکڑ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

چین میں شدید بارشیں، ایکسپریس وے بیٹھنے سے 23 گاڑیاں نیچے جاگریں، 36 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک): چین میں شدید بارشوں کے دوران ایکسپریس وے کا ایک حصہ گرنے سے 36افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی…

May 2, 2024
دنیا

نیو یارک کےکلب میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکی شہر نیو یارک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔امریکی…

August 17, 2025
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ بار کی سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال

(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار نے سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال دے دی۔لاہور…

May 10, 2024
دنیا

روس- شمالی کوریا اسٹریٹجک معاہدہ، پیوٹن نےتوثیق کا بل ایوان کو بھجوا دیا

ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ڈوما…

October 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?