Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد: کوہسار میں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، دلہا گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد: کوہسار میں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، دلہا گرفتار
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد: کوہسار میں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، دلہا گرفتار

Published April 26, 2024
Tags: ایک معصوم بچے کی جان لے لی حیدرآباد مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ واقعہ کوہسار کے علاقے میں پیش آیا
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد میں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ نے ایک معصوم بچے کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوہسار کے علاقے میں پیش آیا جہاں مایو کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق بچہ دلہےکے پھوپھی زاد بھائی کا بیٹا تھا جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص دلہے کا بھائی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سے ملزم موقع سے فرار ہے جس کی تلاش کیلئے پولیس کارروائی کر رہی ہے جبکہ ہوائی فائرنگ کے واقعے پر دلہا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

TAGGED:ایک معصوم بچے کی جان لے لیحیدرآبادمایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگواقعہ کوہسار کے علاقے میں پیش آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی
Next Article توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے،امریکا سے بھی رابطے میں ہیں؛ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی کی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی: پاکستان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

غیر قانونی لوگ رضاکارانہ طور پر نہ گئے تو منظم کارروائیاں ہونگی: آئی جی سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): آئی جی سندھ رفعت مختار نے کہا ہےکہ غیر قانونی طور پر رہنے والے رضاکارانہ طور پر…

October 19, 2023
پاکستان

پیپلز الیکٹرک بس مزید نئے روٹس پر چلائی جائینگی؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ…

March 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

حیدر آبادسکھر موٹر وے کرپشن:عاشق کلیری کےگھر سے30 کروڑبرآمد

کراچی (ویب ڈیسک): حیدر آباد سکھر موٹر وے کرپشن کیس میں سابق وزیرِ قانون سندھ ضيا لنجار کے پی ایس…

February 1, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔شرجیل…

October 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?