Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی
دنیا

غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی

Published April 26, 2024
Tags: Featured امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں کی مخالفت غزہ کے معاملے پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہتھیاروں کی بجائے سفارتکاری کرنے پر زور
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے غزہ کے معاملے پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی خاتون ترجمان نے غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔رپورٹ کے مطابق ہالا رہریت نے 2006 میں بطور پولیٹیکل آفیسر فارن سروس میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ دبئی ریجنل میڈیا میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خاتون ترجمان نے کہا کہ وہ اپنی 18 سالہ سروس کے بعد امریکا کی غزہ سے متعلق پالیسی پر استعفیٰ دے رہی ہیں۔

خاتون ترجمان نے غزہ میں امن و استحکام کیلئے ہتھیاروں کی بجائے سفارتکاری کرنے پر زور دیا۔

رپورٹس کے مطابق خاتون ترجمان کا استعفیٰ غزہ میں جاری خونریزی میں امریکا کی جانب سے اسرائیلی کی غیر مشروط حمایت کا نیا سلسلہ ہے۔

اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ میں بیورو آف پولیٹیکل ملٹری افیئرز کے ڈائریکٹر جوش پال نے گزشہ سال اکتوبر میں عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جس میں انہوں نے غزہ جنگ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے فیصلے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمانجوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں کی مخالفتغزہ کے معاملے پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیاہتھیاروں کی بجائے سفارتکاری کرنے پر زور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ، اکاؤنٹ بھی منجمند ہونگے
Next Article حیدرآباد: کوہسار میں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، دلہا گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

کینسر کی مریض کیٹیا نے اپنے گھر کو ہمنگ برڈ کا مفت ہسپتال بنادیا

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک): 73 سالہ خاتون نے اپنے گھر کو خوبصورت ہمنگ برڈ کے لیے پناہ گاہ اور اسپتال…

August 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اسٹارز کی منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ کی شدید مذمت

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکار اکشے کمار سمیت بالی ووڈ کے متعدد اسٹارز نے منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ…

July 20, 2023
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے…

July 30, 2024
پاکستان

چیف جسٹس کو کسی کو حلف دلانے کیلئے نامزد کرنے کا کوئی انتظامی اختیار نہیں، پی ٹی آئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن کے پشاور ہائیکورٹ کو خط اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پہ پاکستان تحریک انصاف…

July 20, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?