Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنگلور: خاتون کی موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آفس میٹنگ میں آن لائن شرکت،ویڈیو وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بنگلور: خاتون کی موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آفس میٹنگ میں آن لائن شرکت،ویڈیو وائرل
دلچسپ و عجیب

بنگلور: خاتون کی موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آفس میٹنگ میں آن لائن شرکت،ویڈیو وائرل

Published April 26, 2024
Tags: Featured بنگلورو شہر کے بدترین ٹریفک ک ٹریفک میں اپنے آفس کی میٹنگ خاتون ٹریفک میں پھنسی موبائل فون پر میٹنگ کورونا کے بعد گھر سے کام کرنے کا رواج عام
Share
SHARE

بنگلور (ویب ڈیسک): کورونا کے بعد سے دنیا بھر میں گھر سے کام کرنے کا رواج عام ہوگیا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی ٹریفک میں اپنے آفس کی میٹنگ میں شرکت کی ہے؟آن لائن کام سے لوگوں کو کافی سہولت ہوگئی ہے اور اس سہولت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک خاتون نے اپنے آفس کی میٹنگ میں آن لائن شرکت کی جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بنگلورو میں پیش آیا جہاں ایک خاتون ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہے، ساتھ ہی اس نے موبائل فون پر اپنی میٹنگ میں آن لائن شرکت کو ممکن بنایا ہوا ہے۔

خاتون کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں صارفین ٹیکنالوجی اور آن لائن سہولت کو سراہ رہے ہیں تو کوئی بنگلورو شہر کے بدترین ٹریفک کے نظام پر اپنے خیالات کا اظہار کررہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال کے آغاز میں بھی ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھا شخص ٹریفک میں پھنسا ہوا تھا اور وہ اپنے لیپ ٹاپ پر کام میں مصروف تھا۔

TAGGED:Featuredبنگلورو شہر کے بدترین ٹریفک کٹریفک میں اپنے آفس کی میٹنگخاتون ٹریفک میں پھنسی موبائل فون پر میٹنگکورونا کے بعد گھر سے کام کرنے کا رواج عام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے،امریکا سے بھی رابطے میں ہیں؛ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی کی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی: پاکستان
Next Article بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

فلم ‘لگان’ کے کرکٹ میچ کمینٹیٹر اداکار جاوید امروہی انتقال کرگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2001 کی بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’لگان‘ سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی اداکار جاوید…

February 15, 2023
کھیل

بابر اعظم کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام، نجم سیٹھی کی مبارکباد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ٌ: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اپنے نام ایک ہی دن میں دوسرا اعزاز کرلیا۔ بابر اعظم…

January 26, 2023
پاکستان

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ…

November 26, 2023
کھیل

قلندرز کو دھچکا: آل راؤنڈرلیام ڈاسن انجری کا شمار ،ٹورنامںٹ سے باہر

کراچی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی ٹیم کے آل راؤنڈر انجری…

February 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?