Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بابر اعظم کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام، نجم سیٹھی کی مبارکباد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بابر اعظم کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام، نجم سیٹھی کی مبارکباد
کھیل

بابر اعظم کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام، نجم سیٹھی کی مبارکباد

Published January 26, 2023
Tags: Featured آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 بابر اعظم نے اپنے نام کرلیا سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 بھی یہ ایوارڈ جیتنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ٌ: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اپنے نام ایک ہی دن میں دوسرا اعزاز کرلیا۔ بابر اعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ بابر یہ ایوارڈ جیتنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، اس سے قبل یہ ایوارڈ 2022 میں شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نام کیا تھا۔

Double delight for Babar Azam 🤩

After being named the ICC Men's ODI Cricketer of the Year, the Pakistan star bags the Sir Garfield Sobers Trophy for the ICC Men's Cricketer of the Year 👏#ICCAwards

— ICC (@ICC) January 26, 2023

اس سے قبل بابر اعظم آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 قرار پائے تھے۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہونے اور آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا حصہ بننے پر بھی مبارکباد پیش کی۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ بابر اعظم نے آئی سی سی کے اہم ترین ایوارڈز جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بابر اعظم کی کارکردگی اور کامیابیاں ان کی محنت، لگن اور عزم کا صلہ ہیں اور پاکستان کے تمام نوجوان کرکٹرز کے لیے مشعل راہ ہیں۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے میں حارث رؤف، محمد رضوان اور ندا ڈار کو بھی مینز اور ویمنز کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آئی سی سی کے یہ ایوارڈز پوری پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سال اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے حوصلہ افزائی دیں گے۔

TAGGED:Featuredآئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022بابر اعظم نے اپنے نام کرلیاسرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 بھییہ ایوارڈ جیتنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوئٹر کےسربراہ ایلون مسک کاٹوئٹر پر نام تبدیل کرنے کا ایک نیا شوشہ
Next Article عمران خان کو گرفتارکیا گیا تو مزید حالات خراب ہوںگے؛ صدرکا انتباہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون

کراچی (ویب ڈیسک): برطانوی جریدے میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر…

August 4, 2025
پاکستان

سعودی عرب سے امداد رواں ماہ آئے گی، ڈیفالٹ نہیں‌ہوگا؛ ڈار

اسلام آباد (نجات نیوز): وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا معیشت کے…

January 5, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹرنتن دیسائی دیہانت کرگئے، لاش اسٹوڈیوسے برآمد

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے مشہور پروڈکشن ڈیزائنر نتن چندراکانت دیسائی کی اسٹوڈیو سے لاش برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا…

August 2, 2023
انٹرٹینمنٹ

انوشکا عوامی مقامات سے دور رہنے لگی،دوسرے بچے کی پیدائش متوقع؛ بھارتی میڈیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع…

September 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?