Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیز فائر پر اسرائیلی حکام کا جواب موصول، حماس نے کی تصدیق کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سیز فائر پر اسرائیلی حکام کا جواب موصول، حماس نے کی تصدیق کردی
دنیا

سیز فائر پر اسرائیلی حکام کا جواب موصول، حماس نے کی تصدیق کردی

Published April 27, 2024
Tags: Featured اب تک 34 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہوچکے اسرائیل کا جواب موصول ہونے کی تصدیق سیز فائر کی پیشکش فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس
Share
SHARE

دوہا -قطر (ویب ڈیسک): فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس نے سیز فائر کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کے ڈپٹی چیف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ حماس کو ہفتے کے روز سیز فائر پیشکش کا اسرائیلی حکام کی طرف سے باضابطہ جواب موصول ہوا ہے۔حماس کا کہنا ہےکہ اسرائیلی جواب کا جائزہ لے کر اس پر کوئی بھی ردعمل دیا جائے گا۔

قطر میں موجود حماس کے رہنما خلیل الحیا نے کہا کہ صیہونی قابض اسرائیل کو ثالث کار قطر اور مصر نے 13 اپریل کو سیز فائر کی پیشکش کی تھی جس پر حماس کو آج باضابطہ طور پر اسرائیل کا جواب موصول ہوا ہے۔

واضح رہےکہ غزہ میں گزشتہ 6 ماہ سے جاری اسرائیلی بربریت کے دوران مذاکرات مسلسل تعطل کا شکار رہے ہیں جب کہ حماس نے جنگ کے خاتمے کے لیے اپنے مطالبات پر مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کررکھا ہے۔

غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 34 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے، اس کے علاوہ غزہ میں خوراک کی شدید قلت اور امراض پھوٹنے کی وجہ سے بھی بچوں کی اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔

TAGGED:Featuredاب تک 34 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہوچکےاسرائیل کا جواب موصول ہونے کی تصدیقسیز فائر کی پیشکشفلسطین مزاحمتی تنظیم حماس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
Next Article جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں،جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بھارت؛ لنگی یا نائٹی پہن کر گھر سے باہر آنے پر پابندی

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارتی شہر نوئیڈا کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی نے ڈریس کوڈ متعارف کرادیا جس کے تحت رات میں…

June 14, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کیجانب سےسمندر سے بھرا سیارہ دریافت

لندن (ٹیک‌ڈیسک): کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے ایک…

March 8, 2024
کاروبار

ڈالر کی پاکستان کیخلاف ٹرپل سینچری، 306 روپےمیں فروخت

کراچی (ویب ڈیسک): انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 43 پیسے اضافہ ہو گیا ہے۔…

May 22, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی:ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانیکی قراردادمنظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی قرارداد منظور کرلی۔قرارداد…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?