Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعلیٰ سندھ نےصوبے کی6 جامعات میں وائس چانسلرز کا تقررکردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعلیٰ سندھ نےصوبے کی6 جامعات میں وائس چانسلرز کا تقررکردیا
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نےصوبے کی6 جامعات میں وائس چانسلرز کا تقررکردیا

Published February 20, 2023
Tags: Featured سرکاری جامعات سیکریٹری یونیورسٹیز وائس چانسلرز مقرر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی 6 سرکاری جامعات میں 4 سال کی مدت کے لیے وائس چانسلرز مقرر کردیے۔سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز مرید راہمو ں کی جانب سے ان تقرریوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ آئی بی اے سکھر میں ڈیڑھ سال اور دائود انجینیئرنگ یونیورسٹی میں ایک سال سے زائد عرصے کے بعد مستقل وائس چانسلر تعینات کئے گئے ہیں۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق آئی بی اے سکھر یونیورسٹی میں این ای ڈی کے پروفیسر ڈاکٹر آصف شیخ، مہران انجنیئرنگ یونیورسٹی جامشورو میں اسی جامعہ کے قائم مقام وی سی ڈاکٹر طحہ حسین، دائود انجینیئرنگ یونیورسٹی کراچی میں اروڑ یونیورسٹی کی قائم مقام وی سی ڈاکٹر ثمرین حسین کا تقرر کیا گیا ہے۔

شہید اللہ بخش سومرو یونیورسٹی جامشورو میں ڈاکٹر انیلا بھٹو، بیگم نصرت بھٹو وومن یونیورسٹی سکھر میں پروفیسر ڈاکٹر تہمینہ منگن جبکہ اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ آرکیٹیکچر ڈیزائن اینڈ ہیریٹج میں پروفیسر زاہد حسین کھنڈ کی تقرری کی گئی ہے۔

تمام سربراہوں کی تقرری 4 سال کے لیے کی گئی ہے تاہم فی الحال ٹیکنیکل یونیورسٹی خیرپور میں سربراہ کی تقرری ابھی باقی ہے۔

یاد رہے کہ سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کے انتخاب کے لیے قائم تلاش کمیٹی نے امیدواروں کے انٹرویوز کے بعد ہر جامعہ کے لیے تین تین ناموں کا انتخاب کیا تھا جس کی سمری محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوائی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredسرکاری جامعاتسیکریٹری یونیورسٹیزوائس چانسلرز مقرر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلیڈی ایٹرز کا 4 وکٹوں کے نقصان پرزلمی کو 155 رنز کا ہدف
Next Article کراچی:اسلحہ لیکر چلنے والاگرفتارہوگا؛عوام ارد گردپرنظر رکھیں؛شرجیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کسی کو کھلانے نہ کھلانے کا انحصار بابر اعظم پر ہے؛ ہارون رشید

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم…

April 5, 2023
انٹرٹینمنٹ

دیپیکا فیفا ٹرافی کی رونمائی کرنے والی پہلی بین الاقوامی اداکارہ

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں آج دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا مدمقابل ہیں۔ فائنل شروع ہونے سے…

December 18, 2022
پاکستان

کراچی: رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کردی گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں…

November 13, 2023
پاکستانکاروبار

سندھ پولیس کا مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): سندھ پولیس نے مختلف مقدمات میں مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

May 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?