Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نعمان اعجازپاکستانی ڈراموں پربھڑک اُٹھے:سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو سارے ڈرامے بند کرا دونگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نعمان اعجازپاکستانی ڈراموں پربھڑک اُٹھے:سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو سارے ڈرامے بند کرا دونگا
انٹرٹینمنٹ

نعمان اعجازپاکستانی ڈراموں پربھڑک اُٹھے:سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو سارے ڈرامے بند کرا دونگا

Published April 28, 2024
Tags: Featured ڈراموں میں رشتوں کی تذلیل ہو رہی ہے سارے ڈرامے بند کروا دیں گے سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو سینئر اداکار نعمان اعجاز
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اگر وہ سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو سارے ڈرامے بند کروا دیں گے۔اداکار نعمان اعجاز نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جہاں ان سے میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ اگر آپ کو سنسر بورڈ کا چیئرمین بنایا جائے تو آپ کیا تبدیلی کریں گے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے کہا کہ میں سارے ڈرامے بند کرا دوں گا کیونکہ ڈراموں میں رشتوں کی اتنی تذلیل ہو رہی ہے اور مجھے دکھ ہوتا ہے اپنی عوام پر کہ ان کو اٹھا کر پتھر کیوں نہیں مارتی۔

اداکار نے کہا کہ آپ لوگوں نے ماں، بہن، بھائی، ساس اور باپ سمیت سب رشتوں کو چڑیل اور برا دکھا دیا، جتنے بھی رشتے تھے ان کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں، انہیں منفی دکھا رہے ہیں۔

نعمان اعجاز نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ جب آپ معاشرے میں کوئی چیز دکھا رہے ہیں تو اس کا اثر پڑتا ہے، یہ بات سمجھنے کی ہے لیکن لوگ اس بات کو نہیں سمجھ رہے، جو جتنا زیادہ منفی کردار ہوتا ہے لوگ اسے سپر ہٹ کر دیتے ہیں۔

TAGGED:Featuredڈراموں میں رشتوں کی تذلیل ہو رہی ہےسارے ڈرامے بند کروا دیں گےسنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے توسینئر اداکار نعمان اعجاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن
Next Article پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا، گیری کرسٹن ہیڈکوچ مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

انسداد دہشتگردی: امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس

واشنگٹن (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی سےمتعلق امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں امریکا اوربھارت کے…

March 8, 2024
پاکستان

انتخابات: ہماری تیاریاں مکمل، مزید 8 ہزار لوگ حکومت سے مانگے ہیں؛ AIGکراچی

کراچی (ویب ڈیسک): ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل (آئی جی) کراچی خادم حیسن رند نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے ہماری…

December 25, 2023
دنیا

حماس کی فوجی طاقت ختم کر دی، جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ میں حماس کی حکمرانی نہیں‌ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم کا بڑا دعویٰ

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں حماس کی فوجی طاقت ختم کرنے کا دعویٰ کیا…

November 20, 2024
پاکستان

کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے…

July 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?