Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ
دنیا

امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ

Published April 30, 2024
Tags: Featured امریکی خفیہ اداروں کی تحقیقات کی روشنی میں رپورٹ کے مطابق جب گزشتہ برس بھارتی وزیراعظم
Share
SHARE

(ویب ڈٰسک): واشنگٹن: بھارت سے علیحدگی کی جدوجہد کرنے والی خالصتان تحریک کے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا میں قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں نریندر مودی کے قریبی ساتھی ملوث ہیں۔اس بات کا انکشاف عالمی شہرت یافتہ اور مستند ترین امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے۔ یہ رپورٹ امریکی تفتیشی اداروں ’’سی آئی اے‘‘ اور ’’ایف بی آئی‘‘ کی گرپتونت سنگھ کے امریکا میں قتل کرنے کی ناکام کوشش پکڑے جانے سے متعلق تحقیقات کی مدد سے مرتب کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جب گزشتہ برس بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکا کے دورے پر تھے۔ تب بھارتی انٹیلی جنس سروس ’’را‘‘ کے افسر وکرم یادیو، مودی پر کڑی تنقید کرنے والے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کو قتل کروانے کے لیے کرائے کے قاتلوں کی ٹیم کو ہدایات دے رہے تھے۔

وکرم یادیو نے ٹارگٹ سکھ کارکن گروپتونت سنگھ پنوں کے نیویارک میں ایڈریس سمیت اہم معلومات اس ہدایت کے ساتھ آگے بھیجیں کہ جیسے ہی گرپتونت سنگھ پنون گھر پہنچیں۔ کرائے کے قاتلوں کو گرین سنگنل دیدیا جائے۔

امریکی خفیہ اداروں کی تحقیقات کی روشنی میں واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ سکھ رہنما کو امریکا میں قتل کرنے کے آپریشن کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے اُس وقت کے سربراہ سمنت گوئل نے دی تھی۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ’را‘ کے سربراہ سمنت گوئل نے شمالی امریکا میں سکھ رہنماؤں کو نشانہ بنانے اور قتل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ علیحدگی پسندوں کا قتل کرنا ترجیح ہے۔

واشنگٹن رپورٹ کے بقول گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی سے بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول بھی آگاہ تھے۔

TAGGED:Featuredامریکی خفیہ اداروں کی تحقیقات کی روشنی میںرپورٹ کے مطابق جب گزشتہ برس بھارتی وزیراعظم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کیجانب روانگی کیلئے تیار،پاکستانی سیٹلائیٹ کو چاند کےمدار پر پہنچایا جائیگا
Next Article امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل: قلندرز کی مسلسل تیسری ناکامی، ملتان سلطانز 5 وکٹوں سے کامیاب

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5…

February 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

رومانوی فلم ’بے بی لیشس‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا

ماضی کی مقبول شوبز رومانوی جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کے درمیان طلاق کے ڈھائی سال بعد ان کی…

December 22, 2022
پاکستان

مخصوص نشستوں کا کیس: سال کا وقت لینے کے باوجود PTI انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ…

July 1, 2024
تازہ ترین

عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع…

August 14, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?