Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی 52 سال پرانی واحد دکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی 52 سال پرانی واحد دکان
دلچسپ و عجیب

میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی 52 سال پرانی واحد دکان

Published May 1, 2024
Tags: Featured San Luis Potosí ایک چیز کھائی جاتی ہے چوہے کا گوشت اور سوپ فروخت سان لوئیس پوٹوسی جہاں کھانے کے ایک پرانے اسٹال میکسیکو کے ایک شہر
Share
SHARE

میکسیکو (ویب ڈیسک): ہم ہمیشہ چین میں کھائے جانے والے عجیب و غریب کھانوں کے بارے میں سنتے آئے ہیں لیکن میکسیکو کے ایک شہر میں بھی ایسی ہی ایک چیز کھائی جاتی ہے جسے ہم میں سے کوئی بھی کھانے کا سوچ تک نہیں سکتا۔میکسیکو کے شہر سان لوئیس پوٹوسی (San Luis Potosí) میں ایک بازار واقع ہے جہاں کھانے کے ایک پرانے اسٹال پر چوہے کا گوشت اور سوپ فروخت کیا جاتا ہے۔

ہمارے لیے چوہے کا گوشت ایک انتہائی ناگوار چیز ہوسکتی ہے لیکن سان لوئس پوٹوسی میں رہنے والوں کیلئے یہ اپنے ذائقے کیلئے پسند کی جاتی رہی ہے۔

حالیہ برسوں میں میکسیکو میں چوہوں کے گوشت اور اس پر مشتمل پکوان بیچنے والی تمام دکانیں مقامی بازاروں سے ختم ہوگئی ہیں سوائے سان لوئس پوٹوسی کے بازار کے جو اب بھی چوہے کا کچا گوشت اور چوہے پرمشتمل سبزیوں اور مصالحوں کے ساتھ سوپ، دونوں فروخت کرتا ہے۔ سوپ کے ہر پیالے میں ایک مکمل چوہا ہوتا ہے اور یہ 100 پیسو ($5.80) میں فروخت ہوتا ہے۔

دکاندار جن کا نام José Remedios ہے، انہوں نے بتایا کہ یہ کاروبار انہیں اپنی والدہ سے وراثت میں ملا ہے جن کا حال ہی میں انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کبھی اس بازار میں چوہے کا گوشت بیچنے والے متعدد افراد ہوا کرتے تھے لیکن وہ سب ریٹائر ہو گئے یا مر گئے اور اب وہ صرف ایک ہی رہ گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ابھی تو دور دور تک اس خاندانی کاروبار کو ترک کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ آخر کار یہ اسٹال 52 سال سے چالو ہے اور وہ اسے زیادہ سے زیادہ عرصے تک چلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

TAGGED:FeaturedSan Luis Potosíایک چیز کھائی جاتی ہےچوہے کا گوشت اور سوپ فروختسان لوئیس پوٹوسی جہاں کھانے کے ایک پرانے اسٹالمیکسیکو کے ایک شہر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کیے جائینگے؛ شرجیل میمن
Next Article ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین جسم میں خون جمنے کی سنگین بیماری کا سبب، کمپنی کابرطانوی عدالت میں اعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سوڈان میں‌فوجی بغاوت، لڑائی میں‌5 ہزار افراد ہلاک،آرمی چیف مذاکرات پر آمادہ

سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان تصادم میں آرمی چیف نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔برطانوی نشریاتی…

September 23, 2023
پاکستانصحت

کراچی میں نمونیا پھیل گیا:یومیہ 30 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں؛ ادارہ امراض اطفال

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): شہر میں بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ادارہ امراض اطفال کے ایمرجنسی انچارج…

October 19, 2024
دلچسپ و عجیب

چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والا اینڈیئن نسل کا ریچھ

سینٹ لوئی (ویب ڈیسک): امریکی چڑیا گھر سے فرار ہونے والے بھالو سے انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے۔ یہ ایک اینڈیئن…

February 27, 2023
دلچسپ و عجیب

آتش فشاں پہاڑ پر 6 گھنٹے میں بجلی کڑکنے کے 4 لاکھ واقعات ریکارڈ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): جنوری 2022 میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب مشہور ہونگا ٹونگا آتش فشاں پہاڑ کی…

January 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?