Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل،سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات حل نہیں ہونگے: خامنہ ای
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل،سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات حل نہیں ہونگے: خامنہ ای
دنیا

اسرائیل،سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات حل نہیں ہونگے: خامنہ ای

Published May 2, 2024
Tags: Featured اسرائیل، سعودی تعلقات ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ غلط ہیں
Share
SHARE

تہران (ویب ڈیسک): ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا ہےکہ اسرائیل، سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات حل نہیں ہوں گے۔ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ پڑوسی ممالک کے تعلقات جبراً قائم کروا کر مسائل حل ہوجائیں گے، جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ غلط ہیں۔

خیال رہےکہ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نےکہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرلے تو امریکا سعودی عرب کو سکیورٹی پیکج دینے کے لیے تیار ہے۔

دوسری جانب ایرانی سپریم لیڈر کے بیان پر اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا ہےکہ ایرانی سپریم لیڈر نے خود تو ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کو بری طرح کچلا، اب ایرانی سپریم لیڈر اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والی عرب ریاستوں کے عوام کو ان کی حکومتوں کے خلاف اُکسا رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسرائیل، سعودی تعلقاتایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ایجو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ غلط ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل
Next Article چین میں شدید بارشیں، ایکسپریس وے بیٹھنے سے 23 گاڑیاں نیچے جاگریں، 36 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 18 روپے 86 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

(ویب ڈیسک): کراچی کے شہریوں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی…

April 29, 2024
صحت

ڈپریشن کی شکار مائیں، بچے کی پکار پر دیرسے جواب دیتی ہیں!

میسوری، امریکہ (ویب ڈیسک): یاسیت یا ڈپریشن ایک خوفناک کیفیت ہے اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کی شکار…

February 20, 2023
پاکستان

اگلی دفعہ میراتھون میں جائیںگے؛فواد چوہدری کےبھاگنے پرحبا فواد کا تبصرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے شوہر کی گرفتاری کے خوف…

May 17, 2023
پاکستان

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

(ویب ڈیسک ): ایوان صدر اسلام آباد میں گزشتہ روز بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ایوانِ…

October 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?