Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی

Published May 12, 2024
Tags: Featured بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے وہ لڑکیوں کی ہمدردیاں لیتے رہیں گے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے اور شادی نہیں کریں گے۔حال ہی میں متھن چکرورتی نے ایک رئیلیٹی شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے سلمان خان سے متعلق بات کی، انہوں نے کہا کہ سلمان خان مزاحیہ انسان ہیں، وہ ہر وقت ہنسی مذاق کرنے والے فرد ہیں۔

سلمان خان کی شادی کے حوالے سے متھن چکرورتی نے کہا کہ ان کے خیال میں وہ کبھی شادی نہیں کریں گے، سلمان ہر خوبصورت لڑکی کو یہی کہتے رہیں گے کہ وہ غیر شادی شدہ ہیں اور وہ لڑکیوں کی ہمدردیاں لیتے رہیں گے۔

متھن چکرورتی نے کہا کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، ان سے محبت رچاتے رہیں گے لیکن کبھی ان سے شادی نہیں کریں گے۔

سینئر اداکار نے کہا کہ وہ اس بات کی گارنٹی دینے کو تیار ہیں کہ سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے اور ان لڑکیوں سے تو بالکل نہیں کریں گے جنہیں وہ بے وقوف بنائیں گے۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتیسلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گےوہ لڑکیوں کی ہمدردیاں لیتے رہیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میٹرک امتحانات: ہفتہ کو 50 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے، بورڈ افسران روزانہ امتحانی مراکز کا دورہ کر یں، چیئرمین بورڈ کی ہدایت
Next Article آئرلینڈ کیخلاف شکست:کوئی بہانہ قبول نہیں، رمیز راجا سخت نالاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…

November 2, 2024
کھیل

آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل میں شکست،ثانیہ مرزاکا ٹینس کو گڈ بائے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ٹینس کو گڈ بائے کہتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ ثانیہ مرزا…

January 27, 2023
پاکستان

’بادی النظر میں توہین عدالت ہوئی‘، چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفٰی کمال کو طلب کرلیا

(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا کی پریس کانفرنس پر لیے گئے از خود نوٹس…

May 17, 2024
پاکستانکاروبار

اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش

کراچی (ویب ڈیسک): روس نے اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کی پیش کش کردی۔کراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی…

July 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?