Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مودی حکومت نے انتخابی فائدہ لینے کیلئے متنازع شہریت کے قانون پر عملدرآمد شروع کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مودی حکومت نے انتخابی فائدہ لینے کیلئے متنازع شہریت کے قانون پر عملدرآمد شروع کردیا
دنیا

مودی حکومت نے انتخابی فائدہ لینے کیلئے متنازع شہریت کے قانون پر عملدرآمد شروع کردیا

Published May 16, 2024
Tags: Featured بھارتی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں نریندر مودی بھارتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دستاویزات کی تصدیق کے واضح رہے کہ اس سے قبل اپریل میں بھی نریندر
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بھارت میں نریندر مودی کی حکومت نے انتخابی فائدہ حاصل کرنے کیلئے ایک اور اقدام اٹھالیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی حکومت نے انتخابات کے دوران متنازع شہریت قانون پر عملدرآمد شروع کردیا ہے اور متنازع شہریت ایکٹ کے تحت پڑوسی ممالک سے آئے 14 پناہ گزینوں کے پہلے گروپ کو شہریت دے دی ہے۔

بھارتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دستاویزات کی تصدیق کے بعد 14 افراد کو شہریت دے کر وفاداری کا حلف لیا گیا ہے جب کہ مسلم گروپوں، انسانی حقوق تنظیموں اور سول سوسائٹیز نے متنازع قانون کو مسلم دشمن قراردیا ہے۔

کینیڈا میں خالصہ تحریک زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
بھارت: مودی سے مشابہت رکھنے والا گول گپے فروش سوشل میڈیا پر وائرل
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو ’گُھس بیٹھیے‘ قرار دیدیا
دوسری جانب لوک سبھا انتخابات میں فتح کے لیے نریندر مودی نے یوٹرن لے لیا ہے، بھارتی وزیراعظم نے مختلف حلقوں کی کڑی تنقید پر مسلم مخالف بیانیے سےانکار کیا مگر اگلے ہی دن پھر بیان داغ دیا۔

بھارتی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں نریندر مودی کا کہنا تھا کہ میں کبھی ہندو مسلم نہیں کرتا ،نہ ہی کبھی کروں گا تاہم دیے گئے بیان کے اگلے ہی روز نریندر مودی نے ممبئی خطاب میں کہا کہ کانگریس بجٹ کا 15 فیصد حصہ مسلمانوں کو دینا چاہتی تھی،کانگریس حکومت نے کھلے عام کہا تھا ملکی وسائل پر مسلمانوں کا پہلا حق ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اپریل میں بھی نریندر مودی نے راجستھان ریلی میں مسلمانوں کو درانداز اور بہت زیادہ بچے پیدا کرنے والے کہا تھا جس پر اپوزیشن اور مختلف حلقوں کی جانب سے سخت تنقید کی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredبھارتی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں نریندر مودیبھارتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دستاویزات کی تصدیق کےواضح رہے کہ اس سے قبل اپریل میں بھی نریندر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
Next Article ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ

رانی پور: (ویب ڈیسک) : حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس مبارک کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو…

March 25, 2024
کھیل

بھارت میں‌ڈینگی شدید ہوگیا، معروف کمنٹیٹر بھی ڈینگی میں مبتلا

دہلی (اسپورٹس ڈیسک): معروف بھارتی کمنٹیٹر اور صحافی ہرشا بھوگلے بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد وہ…

October 12, 2023
صحت

بائیں ہاتھ سےکام کرنیوالےخصوصی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں؛رپورٹ

لندن (ہیلتھ ڈیسک): اگر آپ بھی بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد میں سے ایک ہیں جنہیں قینچی سے…

March 30, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

لیہ شٹکیور، جس نے تیز ترین کھانے کےحیران کن 34 ریکارڈ اپنے نام کیے

سپیڈ ایٹر لیہ شٹکیور نے 2025 تک حیران کن 34 ریکارڈ اپنے نام کیے، جس سے وہ گنیز ورلڈ ریکارڈز…

August 3, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?