Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
کھیل

ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی

Published May 16, 2024
Tags: Featured ورلڈکپ 2024 کا فائنل ایک دن کا ہوگا جو 29 جون کو مقامی طور یاد رہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ناک آؤٹ میچ کا فیصلہ کن
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اںٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی دوسرا سیمی فائنل بھارت کو الاٹ کردیا۔رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم اگر گروپ راؤنڈ سے آگے بڑھتی ہے تو اسکا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل میں جیت کر آنے والی ٹیم سے ویسٹ انڈیز کے شہر گیانا میں ہوگا۔

بھارتی ٹائم زون کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی سی سی نے میچ کا وقت بھی تبدیل کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ لائیو میچ دیکھ سکیں، میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 شروع ہوگا جو کہ بھارتی ٹائم کے مطابق اسوقت رات کے 8 بجے ہوں گے۔
مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کی میزبانی کرنے والا اسٹیڈیم تیار

پہلا سیمی فائنل جو ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جانا ہے، مقامی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا جو کہ بھارت میں 27 جون کو صبح 6 بجے دیکھا جاسکے گا۔

بھارت کی گروپ اے میں روایتی حریف پاکستان، میزبان امریکا، کینیڈا اور آئرلینڈ کیساتھ پنجہ آزمائی کرے گی۔

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلہ ڈراپ ان پچز پر ہوگا

ورلڈکپ 2024 کا فائنل ایک دن کا ہوگا جو 29 جون کو مقامی طور پر صبح 10 بجے شروع ہوگا جو بھارت میں شام 7:30 بجے کا وقت ہوگا۔ اس بات کی بھی تصدیق کی گئی ہے کہ دوسرے سیمی فائنل کا کوئی ریزرو ڈے نہیں ہوگا لیکن اگر کسی وجہ سے تاخیر ہوئی تو میچ کے لیے 250 منٹ کا اضافی وقت دیا جائے گا۔ تاہم پہلے سیمی فائنل اور فائنل میں ریزرو دن ہوں گے۔

ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟

یاد رہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ناک آؤٹ میچ کا فیصلہ کن نتیجہ صرف اسی صورت میں حاصل کیا جا سکتا ہے جب دونوں ٹیمیں پہلے سیمی فائنل اور فائنل کے لیے اس ریزرو ڈے کے بغیر کم از کم 10 اوورز تک بیٹنگ کرلیں۔ بالکل اسی طرح جیسے ماضی میں دوسرے ٹی ٹونٹی میچوں میں دوسرے نمبر پر بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو کسی رکاوٹ کی صورت میں نتیجہ کا تعین کرنے کے لیے 5 اوورز تک بیٹنگ کرنی ہوتی ہے اور یہی اصول اس ورلڈکپ کے لیے بھی لاگو ہوگا۔

آئی سی سی کے مطابق 10 اوور کا اصول 3 ناک آؤٹ میچوں کیلئے ہے۔

TAGGED:Featuredورلڈکپ 2024 کا فائنل ایک دن کا ہوگا جو 29 جون کو مقامی طوریاد رہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ناک آؤٹ میچ کا فیصلہ کن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Next Article مودی حکومت نے انتخابی فائدہ لینے کیلئے متنازع شہریت کے قانون پر عملدرآمد شروع کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کی عوام پرمہنگائی کی بمباری جاری،بجلی پر مزیدسرچارج لاگو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل الیکٹرک…

March 31, 2023
پاکستان

اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات…

September 15, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔آج کا دن ماؤں…

May 14, 2023
پاکستان

85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے،سپورٹ نہیں کیا جاسکتا؛ محمد زبیر

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے وفاقی کابینہ کے حجم پر بات کرتے ہوئے کہا…

February 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?