Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان

عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

Published May 23, 2024
Tags: Featured جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا جاتا ہ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کہ رضوان عباسی عدالت میں ہر حال معاون وکیل شکایت کنندہ کا کہنا تھا رضوان عباسی صاحب نے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدت میں نکاح کیس کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کی جس میں بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل جبکہ وکیل رضوان عباسی کے معاون عدالت میں پیش ہوئے۔

معاون وکیل شکایت کنندہ کا کہنا تھا رضوان عباسی صاحب نے دلائل دینے ہیں، ریکارڈ ان کے پاس نہیں ہے، جج نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ نے بھی تو دلائل دینے ہیں، اپنے حتمی دلائل دیدیں ۔

سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کہ رضوان عباسی عدالت میں ہر حال میں دلائل دیں، رضوان عباسی ویڈیو لنک پر دلائل دیں۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا جاتا ہے اور پھر وہ عدالت سے اٹھ کر اپنے چیمبر چلے گئے۔

عدالتی عملے کے مطابق سیشن جج شاہ رخ ارجمند 29 مئی کو عدت میں نکاح کیس کی اپیلوں پر فیصلہ سنائیں گے۔

TAGGED:Featuredجج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا جاتا ہسیشن جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کہ رضوان عباسی عدالت میں ہر حالمعاون وکیل شکایت کنندہ کا کہنا تھا رضوان عباسی صاحب نے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری
Next Article گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصراللہ گڈانی دوران علاج انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سکیش نے گرل فرینڈ بننے پر عیش عشرت کی پیشکش کی؛نورا فتیحی

بھارتی ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کا کہنا ہے کہ سکیش چندر شیکھر نے انہیں گرل فرینڈ بننے پر بڑے…

January 19, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: پاکستان میں پولیس کا پہلا سائبر کرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): اسلام آباد پولیس نے پاکستان کا پہلا سائبرکرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم کر دیا۔پیکا ایکٹ کی…

January 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلدیہ کراچی:ساتویں جماعت کی طالبہ کی اسکول میں خودکشی کی کوشش

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی مدینہ کالونی میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے اسکول کی عمارت…

March 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔…

September 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?