Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

Published May 24, 2024
Tags: Featured پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا نوٹیفکیشن کےخلاف درخواست پر سماعت چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے پیمرا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی کارروائی رپورٹ نہ کرنے کے پیمرا نوٹیفکیشن کےخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کردیا اور پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔

عدالت نے پیمرا نوٹیفکیشن کےخلاف درخواست پر مزید سماعت 28 مئی تک ملتوی کردی ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے بھی پیمرا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

ادھر لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی کی میڈیا کوریج پر پابندی کے خلاف درخواست پر پیمرا سے 29 مئی کو جواب طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹیپیمرا نوٹیفکیشن کےخلاف درخواست پر سماعتچینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محسن نقوی سلیکشن کےعمل پر ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیا
Next Article اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکدے؛ عالمی عدالت کا فیصلہ آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بجٹ کی تیاری: اعتماد میں‌نہ لینے پر پیپلزپارٹی کیجانب سے تحفظات کا اظہار

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رہنما پیپلز…

June 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم…

July 13, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کےفیصلے پراختلافی نوٹ دینے والے ججز نے اپنا اقلیتی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں ملنے کے فیصلے پر اختلافی نوٹ دینے والے…

August 3, 2024
کھیل

بھارت کا ایشین گیمز 2023 کیلئےکرکٹ ٹیمیں چین بھیجنے سے انکار

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023 کے لیے…

April 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?