Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا
پاکستان

جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا

Published June 5, 2024
Tags: Featured میڈیا کو ریگولیٹ کرنےکا قانون نہیں لیکن ٹی وی چینلز کو نوٹس ہونا چاہیے،
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا۔رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل حافظ عرفان کو قرآن و حدیث کے حوالوں سے معاونت کرنے کی ہدایت کی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہم اب ابھی کچھ بھی نہیں کر رہے، پہلے کنڈکٹ دیکھیں گے۔

مصطفیٰ کمال کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا 16 مئی کے بعد سے میرے مؤکل نے اس گفتگو کے حق میں ایک لفظ نہیں بولا، جس پر اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا مصطفیٰ کمال کو اشارہ مل گیا ہےو ہ پریس کانفرنس کریں گے۔

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی درخواست مسترد، ٹی وی چینلز کو بھی نوٹس جاری

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل کو ٹوکتے ہوئے کہا آپ پراسیکیوٹر ہیں، ایسی بات نہ کریں۔

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا، عدالتی فیصلوں پر ضرور تنقید کریں، انہیں اڑا کر رکھ دیں۔

صدر سپریم کورٹ بار نے کہا ہم عدلیہ مخالف مہم کے مکمل مخالف ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کسی نے میرے فیصلے پر تنقید کرنی ہے تو پڑھ کر کرے۔

اٹارنی جنرل نے کہا سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنےکا قانون نہیں لیکن ٹی وی چینلز کو نوٹس ہونا چاہیے،

سپریم کورٹ نے توہین عدالت ازخود نوٹس کی سماعت 28 جون تک ملتوی کر دی۔

TAGGED:Featuredمیڈیا کو ریگولیٹ کرنےکا قانون نہیں لیکن ٹی وی چینلز کو نوٹس ہونا چاہیے،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چمن بارڈر بند کرکے قبائلی عوام کو بغاوت پر اکسایا جارہا ہے
Next Article مودی نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یوگی ادتیہ ناتھ کو بابا صدیقی کی طرح قتل کرنےکی دھمکی

(ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو 10 دنوں میں استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں…

November 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کی یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کرنے والوں…

March 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ اور قلات میں بارش کے ساتھ ژالہ باری، موسم سرد

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ، قلات اور اطراف میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا۔تفصیلات…

November 29, 2024
انٹرٹینمنٹ

پشپا2 کی اسکریننگ: الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ سے خاتون ہلاک، 2 بچے زخمی

حیدرآباد دکن (شوبز ڈیسک): ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا 2‘ کی اسکریننگ خاتون…

December 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?