Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پختونخوا میں پولیو ٹیموں پرحملوں سےمتعلق CTD رپورٹ سامنے آگئی، 2 شدت پسند تنظیموں کی نشاندہی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پختونخوا میں پولیو ٹیموں پرحملوں سےمتعلق CTD رپورٹ سامنے آگئی، 2 شدت پسند تنظیموں کی نشاندہی
پاکستانصحت

پختونخوا میں پولیو ٹیموں پرحملوں سےمتعلق CTD رپورٹ سامنے آگئی، 2 شدت پسند تنظیموں کی نشاندہی

Published June 9, 2024
Tags: Featured انسداد پولیو ٹیموں پر 15 حملوں پولیو ٹیموں پر حملوں سے متعلق رپوٹ دو شدت پسند تنظیموں کی نشاندہی محکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈی
Share
SHARE

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے پی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال انسداد پولیو ٹیموں پر 15 حملوں میں 13 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل نے محکمہ انسداد دہشتگردی کے پی کی رواں سال کی پولیو ٹیموں پر حملوں سے متعلق رپوٹ حاصل کر لی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال حملوں میں 15 اہلکار شہید جبکہ 36 زخمی ہوئے۔

سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال بنوں میں 4، باجوڑ اور ٹانک میں پولیو ٹیموں پر 3، 3 حملے ہوئے جبکہ خیبر، لکی مروت، مردان، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پولیو ٹیموں پر ایک ایک حملہ رپورٹ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ باجوڑ میں حملوں سے 9 پولیس اہلکار شہید جبکہ 30 زخمی ہوئے، بنوں میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات 2 اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوئے، اسی طرح جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بھی ایک ایک اہلکار شہید ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بنوں، خیبر اور لکی مروت میں پولیو ٹیموں پر حملے میں ایک ایک اہلکار زخمی ہوا۔

محکمہ انسداد دہشتگردی کے پی کے مطابق انسداد پولیو ٹیموں پر حملوں میں دو شدت پسند تنظیموں کی نشاندہی ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredانسداد پولیو ٹیموں پر 15 حملوںپولیو ٹیموں پر حملوں سے متعلق رپوٹدو شدت پسند تنظیموں کی نشاندہیمحکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے3خصوصی ٹریک تیار
Next Article لکی مروت میں آئی ای ڈی کے ذریعےبم دھماکہ،1اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اقوام متحدہ یوکرین کو کرسک نیوکلیئر پلانٹ پر حملے سے باز رکھے، ورنہ یورپ تباہی سے دوچار ہوگا؛ روس کا انتباہ

ماسکو (ویب ڈیسک): روس نے اقوام متحدہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو کُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پرحملے سے…

August 18, 2024
صحت

اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ کا استعمال بچوں میں بیماری کا باعث

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اپنے کاموں یا مصروفیت کے دوران بچوں کو خاموش یا ایک جگہ تک محدود رکھنے کے لیے…

January 31, 2023
پاکستان

کراچی: 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض داخل

(ویب ڈیسک): کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض…

June 25, 2024
پاکستان

نئے صوبوں سےمتعلق نوٹیفکیشن کو ختم کیا جائے؛زین شاہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین سید جلال محمود شاہ، سید زین شاہ، ڈاکٹر سید ضیا شاہ، سید بدرالزمان شاہ جونیئر…

January 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?