Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:بھینس کالونی میں ڈکیتی، مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:بھینس کالونی میں ڈکیتی، مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
پاکستان

کراچی:بھینس کالونی میں ڈکیتی، مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

Published June 9, 2024
Tags: Featured بھینس کالونی میں ڈکیتی کراچی کی سڑکوں پر اسلحہ لٹیروں نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا دیا ملزمان نے اسے گولی مار دی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں پر اسلحہ کے زور پر دندناتے لٹیروں نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا دیا اور بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔مقتول اپنے دوست کے ساتھ گلی میں بیٹھا ہواتھا کہ مسلح 2 ملزمان آئے بسم اللہ سے لوٹ مار کی کوشش کی تو مقتول نے اپنا موبائل فون پھینک دیا جس پر ملزمان نے اسے گولی مار دی اور اس کا موبائل فون بھی لے گئے۔

مقتول کے ساتھ موجود دوست کے پاس آئی فون تھا لیکن ملزمان اسے لوٹے بغیر فرار ہوگئے۔

جناح اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقتول بسم اللہ کے والد طالب حسین نے بتایا کہ بیٹا گلی میں بیٹھا موبائل فون پر گیم کھیل رہا تھا ، 2 ڈاکو آئے، بیٹے سے موبائل فون چھینا اور گولی مار دی۔

دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا کہ واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت کا نہیں لگتا ، تحقیقات جاری ہیں۔ کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جان سے جانے والے شہریوں کی تعداد 74 ہوگئی۔

TAGGED:Featuredبھینس کالونی میں ڈکیتیکراچی کی سڑکوں پر اسلحہلٹیروں نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا دیاملزمان نے اسے گولی مار دی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لکی مروت میں آئی ای ڈی کے ذریعےبم دھماکہ،1اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی
Next Article مودی نےنواز شریف کا ریکارڈ برابر کردیا: تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

غزہ: اسرائیلی حملےپھنسی ہوئی آبادی پر جان بوجھ کر بمباری اور قتل ہے؛انجیلینا جولی

نیو یارک (شوبز ڈیسک): انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے غزہ میں اسرائیل کی…

November 2, 2023
دنیا

عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

عرب لیگ نے لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کرلیا۔…

June 30, 2024
دنیا

صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری

(ویب ڈیسک): ہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر…

May 21, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

مصنوعی انسانی زندگی کے رنگ: ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار ری سائیکل پلاسٹک…

October 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?