Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب پولیس نےکچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کی؛ رپورٹ میں انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب پولیس نےکچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کی؛ رپورٹ میں انکشاف
پاکستانتازہ ترین

پنجاب پولیس نےکچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کی؛ رپورٹ میں انکشاف

Published June 10, 2024
Tags: 2023 میں ڈاکوؤں کے خلاف ہونے والے آپریشن کی رپورٹ پنجاب کے کچے کے علاقے پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف
Share
SHARE

کوٹ سبزل (ویب ڈیسک): پنجاب کے کچے کے علاقے میں 2023 میں ڈاکوؤں کے خلاف ہونے والے آپریشن کی رپورٹ میں پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل کچےکے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی پولیس رپورٹ منظرعام پر لے آیا۔ ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن کی رپورٹ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کی سربراہی میں تیار کی گئی۔

پولیس رپورٹ کے مطابق کوٹ سبزل اوربھونگ کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں نے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کی اور پنجاب پولیس کے کچھ اہلکار کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران بےگناہ افرادکو جعلی مقابلوں میں پکڑا گیا اور رشوت لی گئی جبکہ ایس ایچ اوکوٹ سبزل اور ایس ایچ اوبھونگ نےکروڑوں روپےکی زرعی زمین کسانوں سے زبردستی ہتھیائی۔

رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کچے میں تعینات ایس ایچ اوز مقامی کاشتکاروں سے سکیورٹی کے نام پر بھتہ لیتے تھے اور اگر کوئی زمیندار اُن ایس ایچ اوز سے تعاون نہیں کرتا تو ڈاکوؤں کی طرف سے اسے دھمکیاں دی جاتیں۔

رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ سی آئی اے انچارج محمد سلیم بھی ڈاکوؤں کے دست راست پائےگئے۔

TAGGED:2023 میں ڈاکوؤں کے خلاف ہونے والے آپریشن کی رپورٹپنجاب کے کچے کے علاقےپولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دیر آید، درست آید:ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقوی
Next Article غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر

لندن (ویب ڈیسک): سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار…

July 10, 2023
پاکستانصحت

کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں…

January 4, 2024
پاکستان

چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹنے سے 6 نوجوان ڈوب گئے

خوشاب(ویب ڈیسک): چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹ گئی جس سے 6 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی…

July 16, 2024
پاکستانتازہ ترین

حیات آبادپشاور میں ڈاکٹر کی اپنی 12 سالہ سالی سےجنسی زیادتی

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں ڈاکٹر نے 12 سالہ قریبی رشتہ دار لڑکی کو جنسی…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?