Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیف آف آرمی اسٹاف اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیف آف آرمی اسٹاف اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے
پاکستانتازہ ترین

چیف آف آرمی اسٹاف اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے

Published February 5, 2023
Tags: اسٹریٹجک امور چیف آف آرمی اسٹاف دورہ برطانیہ
Share
SHARE

لندن(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے۔

جنرل عاصم منیرسکیورٹی کے اسٹریٹجک امور پر برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے، جنرل عاصم منیر کو دورہ برطانیہ کی دعوت وزارت دفاع نے دی ہے۔

ذرائع نے جیو نیوز کو تصدیق کی ہےکہ جنرل عاصم منیرکا دورہ برطانیہ پانچ دنوں پر محیط ہوگا، آرمی چیف کا عہدہ سنھبالنےکے بعد جنرل عاصم منیرکا یہ پہلا دورہ برطانیہ ہے۔

جنرل عاصم منیر پانچویں یوکے پاک اسٹیبلائزیشن کانفرنس سے خطاب کریں گے، پاک اسٹیبیلائزیشن کانفرنس 5 سے 8 فروری تک ولٹن پارک میں ہوگی، کانفرنس کا موضوع جنوبی ایشیا میں علاقائی استحکام، جغرافیائی سیاست اور دیگر چیلنجز کی واپسی ہے، کانفرنس کے مشترکہ میزبان برطانیہ کے آرمی چیف سرپیٹرک سینڈرز ہوں گے۔

TAGGED:اسٹریٹجک امورچیف آف آرمی اسٹافدورہ برطانیہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہد خاقان عباسی کو منانے کا ٹاسک مریم نواز کے حوالے
Next Article بحران کا خطرہ ٹل گیا، بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے پی ٹی آئی…

April 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد: کوہسار میں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، دلہا گرفتار

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد میں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ نے ایک معصوم بچے کی جان لے لی۔پولیس کے…

April 26, 2024
صدر عارف علوی, وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان

’دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے‘ صدر اور وزیراعظم کی لکی مروت حملے کی مذمت

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ…

December 18, 2022
پاکستان

سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف…

April 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?