Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 140 مسافر تا حال لاپتا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 140 مسافر تا حال لاپتا
دنیا

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 140 مسافر تا حال لاپتا

Published June 12, 2024
Tags: 140 مسافر تا حال لاپتا 49 افراد ہلاک Featured تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے یمن کے ساحلی علاقے کے قریب
Share
SHARE

صنعا (ویب ڈیسک): یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی کے 140 مسافر تا حال لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ یمن کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 260 تارکین وطن سوار تھے۔کشتی کے 71 مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔

واقعے میں ڈوبنے والے 49 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ مرنے والوں میں 31 خواتین اور6 بچے بھی شامل ہیں۔

کشتی میں سوارتارکین وطن کا تعلق ایتھوپیا اور صومالیہ سے تھا اور وہ یمن پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

TAGGED:140 مسافر تا حال لاپتا49 افراد ہلاکFeaturedتارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سےیمن کے ساحلی علاقے کے قریب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے؛میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت کا 34 سال بعد اعتراف
Next Article دو دوستوں نے دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا…

April 20, 2024
دنیا

نیپال: بدنام زمانہ سیریل کِلر چارلس سوبھراج رہا

نیپال کی عدالت نے فرانس کے بدنام زمانہ سیریل کِلر ’چارلس سوبھراج‘ کو خرابی صحت کی بنیاد پر رہا کرنے…

December 22, 2022
پاکستان

عدالتوں میں دینے کیلئے جواب نہیں،اس لیےعمران ملک کو جلارہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر عمران خان کی جان کو خطرہ تھا…

March 19, 2023
پاکستان

جرائم کی سرپرستی:کراچی پولیس کے 82 افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی؛ اے آئی جی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے جرائم پر قابو نہ پانے اور اپنے تھانےکی حدود میں…

January 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?