Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ایس اینڈ پی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ایس اینڈ پی
انٹرٹینمنٹ

کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ایس اینڈ پی

Published June 15, 2024
Tags: آئی کے مختلف ماڈلز سے متعدد خدمات کا حصول شامل ہے جو کہ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جانب سے سال 2028 تک کریئٹیو آرٹیفیشل ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کے مینیجنگ اینیلسٹ نک پیشنس کا کہنا ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کراچی: کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی آج کی دنیا میں مصنوعات بنانے سمیت دیگر امور میں کو انجام دینے کے لیے بھرپور استعمال کیا جارہا ہے۔ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سال 2023 سے اب تک کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مارکیٹ نمو میں 58 فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس میں سافٹ ویئر کے حامل حصے میں نمو نمایاں ہے۔

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جانب سے سال 2028 تک کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ ویئر مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مارکیٹ کی مانیٹرنگ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختلف شعبہ جات کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کے استعمال میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس میں اے آئی کے مختلف ماڈلز سے متعدد خدمات کا حصول شامل ہے جو کہ کسی بھی کاروبار کی کارکردگی کو دور جدید کے تقاضوں سے استوار کر رہی ہیں۔

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کے مینیجنگ اینیلسٹ نک پیشنس کا کہنا ہے کہ تخلیقی مصنوعی ذہانت سافٹ ویئر ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتے جس سے صنعتوں میں نمایاں مثبت تبدیلی آئے گی۔ آج دنیا بھر میں مختلف ادارے روایتی مصنوعی سے تخلیقی مصنوعی ذہانت پر متنقل ہونے کے لیے اپنا سرمایہ لگا رہے ہیں۔

TAGGED:آئی کے مختلف ماڈلز سے متعدد خدمات کا حصول شامل ہے جو کہایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جانب سے سال 2028 تک کریئٹیو آرٹیفیشلایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کے مینیجنگ اینیلسٹ نک پیشنس کا کہنا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اچکزئی بات کریں تو ان کی مرضی لیکن پی پی، ن لیگ اور ایم کیوایم سے بات نہیں ہوگی: پی ٹی آئی
Next Article ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا،FIR اس لیے درج نہیں کروانا چاہتا; قمر

لاہور (شوبز ڈیسک): رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے…

July 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

متنازع ویڈیو سامنے آنے کے بعد اروشی روٹیلا کی آڈیو لیک وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی حال ہی میں لیک ہونے والی ویڈیو نے ایک نئے تنازع…

July 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کےبیٹے آریان بطورِ ہدایتکار ڈیبیو کرنےکیلئے تیار،نیٹ فلکس کیلیے’اسٹارڈم‘ سیریز بنائیںگے

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان بطورِ ہدایتکار فلمی دنیا میں ڈیبیو کرنے…

March 6, 2024
انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کیخلاف ریپ کا مقدمہ درج

میسور (شوبز ڈیسک): بھارتی ادکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا اور ایک ایرانی خاتون نے…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?