Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوٹیوب نے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > یوٹیوب نے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
انٹرٹینمنٹ

یوٹیوب نے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

Published June 6, 2024
Tags: Featured بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ اپلوڈ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان سمیت بھارت میں بھی خوب وائرل ہوگیا تھا لیکن اب یہ گانا گلوکار کے چینل سے ڈیلیٹ ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر زیرِ گردش مختلف میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ یوٹیوب نے کاپی رائٹ کی وجہ سے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ ڈیلیٹ کیا ہے۔

ڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے، اُن کا یہ گانا سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز جیسے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر ٹرینڈ بھی بنا ہوا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

یوٹیوب کی جانب سے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ ڈیلیٹ کرنے پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے شُکر ادا کیا اور کہا کہ وہ اس گانے سے تنگ آگئے تھے، اچھا ہوا کہ یوٹیوب نے یہ گانا ڈیلیٹ کردیا جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ چاہت فتح علی خان کی شہرت کو نظر لگ گئی ہے۔

صارفین نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ یوٹیوب نے آج تک وہ سب گانے تو ڈیلیٹ نہیں کیے جو بنا اجازت کے بھارت کی فلم انڈسٹری نے چُرائے ہیں۔

خیال رہے کہ چاہت فتح علی خان سے قبل ملکہ ترنم نور جہاں نے سال 1973 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘بنارسی ٹھگ’ کے لیے گانا ‘اکھ لڑی بد وبدی’ گایا تھا۔

TAGGED:Featuredبےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرتخود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خانوائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس،نیویارک میں قومی کو ہوٹل کا تبدیل کردیا گیا
Next Article کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

ایران کا کم وقت میں میزائل سسٹم تباہ کرنیوالے میزائل اور دفاعی نظام متعارف

تہران (ٹیک ڈیسک): ایران نے نئے میزائل اور فضائی دفاعی نظام متعارف کرا دیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے…

February 18, 2024
دنیا

چین: ریسٹورنٹ میں گیس کا دھماکا، اسکول طلبہ سمیت 31 افراد ہلاک

ین چوان-چین (ویب ڈیسک): چین کے ایک باربی کیو ریسٹورینٹ میں گیس کے دھماکے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبر…

June 22, 2023
کاروبار

امریکا: ایک سال کے دوران شرح سود میں 10 ویں مرتبہ اضافہ

(ویب ڈیسک ):امریکی مرکزی بینک نے ایک بار پھر شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں…

May 4, 2023
پاکستان

بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد:پولیس اشتہاریوں کی تلاش میں‌پہنچی تھی، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر…

January 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?