Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے، انسٹا اسٹوری شیئر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے، انسٹا اسٹوری شیئر
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے، انسٹا اسٹوری شیئر

Published June 20, 2024
Tags: Featured اداکارہ مومنہ اقبال انسٹا اسٹوری میں والد کے انتقال سے متعلق خبر سنائی والد انتقال کرگئے
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کی نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے۔ماڈلنگ اور پھر ڈرامہ انڈسٹری میں اداکارہ مومنہ اقبال کا شمار خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔اس کے علاوہ اداکارہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے حوالے سے بھی خاصی مشہور ہیں اور اکثر انٹرویوز میں اپنی فیملی سے محبت کا ذکر بھی کرتی رہتی ہیں۔

مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو افسوسناک خبر سناتے ہوئے ایک اسٹوری شیئر کی۔

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں والد کے انتقال سے متعلق خبر سنائی۔

اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے نماز جنازہ کی ادائیگی کے حوالے سے بھی مداحوں کو لوکیشن لکھ کر آگاہ کیا۔

واضح رہے اداکارہ نے خدا اور محبت 3، عہد وفا، گھاٹا، احسان فراموش جیسے ڈراموں میں اداکاری سے لوگوں کے دل جیتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاداکارہ مومنہ اقبالانسٹا اسٹوری میں والد کے انتقال سے متعلق خبر سنائیوالد انتقال کرگئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجٹ پر بحث کا آغاز: تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس پر نظرثانی کی جا رہی ہے؛حکومتی ذرائع
Next Article عید پر 1 لاکھ44 ہزار ٹن کچرا اٹھایا، جتنا لاہور ہے اتنا بڑا تو گلستان جوہر ہے،عملے نےبطور ہیرو کام کیا؛ میئر کراچی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کئی عورتیں مرد کا پیسہ اور شہرت دیکھ کر محبت کرتی ہیں : شہروز سبزواری

اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ کئی عورتیں مرد کا پیسہ اور شہرت دیکھ کر محبت کرتی ہیں۔ اداکار…

June 14, 2023
پاکستان

پاک فوج میں بھرتی افغانیوں کا معاملہ: کیپٹن، لیفٹیننٹ و دیگران کو برطرف کردیا گیا، وزیر دفاع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاک فوج میں بھرتی افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف…

March 19, 2024
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں کاروباری حضرات اور…

July 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

‘ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں’، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیا

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے بھی نظر لگنے پر یقین رکھتی ہیں جس کا توڑ اداکارہ صدیوں پرانے…

October 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?