Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عید پر 1 لاکھ44 ہزار ٹن کچرا اٹھایا، جتنا لاہور ہے اتنا بڑا تو گلستان جوہر ہے،عملے نےبطور ہیرو کام کیا؛ میئر کراچی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عید پر 1 لاکھ44 ہزار ٹن کچرا اٹھایا، جتنا لاہور ہے اتنا بڑا تو گلستان جوہر ہے،عملے نےبطور ہیرو کام کیا؛ میئر کراچی
پاکستانصحت

عید پر 1 لاکھ44 ہزار ٹن کچرا اٹھایا، جتنا لاہور ہے اتنا بڑا تو گلستان جوہر ہے،عملے نےبطور ہیرو کام کیا؛ میئر کراچی

Published June 20, 2024
Tags: Featured عیدالاضحیٰ پر شہر قائد میں ایک لاکھ 44 ہزار ٹن لاہور میں صرف 46 ہزار ٹن کچرا اور آلائشیں اٹھائی گئیں لینڈ فل سائٹس کو یومیہ بنیادوں پر کلیئر کیا گیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر شہر قائد میں ایک لاکھ 44 ہزار ٹن جبکہ لاہور میں صرف 46 ہزار ٹن کچرا اور آلائشیں اٹھائی گئیں، جتنا بڑا لاہور ہے اتنا تو ہمارا گلستان جوہر ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا شہر کے 7 اضلاع میں 99 کلیکشن پوائنٹس اور 3 لینڈ فل سائٹس تھیں جنہیں یومیہ بنیادوں پر کلیئر کیا گیا اور آج ایک لاکھ44ہزار ٹن سے زائد ویسٹ لینڈ فل سائٹ منتقل کیا۔میئر کراچی نے کہا کہ تمام کلیکشن پوائنٹس کو کلورین سے صاف بھی کیا گیا، بلدیاتی عملے نے گرمی کے باوجود بطور ہیرو کام کیا۔

مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے مسائل پر قابو پانا شروع کر دیا ہے مگر ماضی کے 45 سال کا بگاڑ میں فورا ختم نہیں کر سکتا، یونین کونسل کی سطح پر ترقیاتی فنڈز کی رقم 5 لاکھ روپے سےبڑھا کر 12 لاکھ کر دی ہے، کےفورکے لیے وفاق سے گزارش کروں گا کہ جلدی مسئلے کو حل کریں۔

انکا مزید کہنا تھا ضلع وسطی میں عید کے دنوں میں یونیوسٹی ریزرویئر میں بڑی لیکیج کے باعث پانی کی کمی کا سامنا رہا، 36 گھنٹوں میں لائن کی مرمت کر دیں گے، اگر عید کے دنوں میں لائن بند کرتے تو زیادہ مسئلہ ہوتا۔

میئر کراچی نے کہا کہ 3 دنوں سے وزیر اعلیٰ صاحبہ اور ان کی وزیر اطلاعات پریس کانفرنس کر رہی ہیں، ہمیں کہا جاتا ہے کہ ہم لوگ ناکام ہیں اور ہم بلدیاتی محکموں کے حق میں نہیں ہیں مگر ہمارے ہاں وزیر اعلیٰ نہیں بلدیاتی نمائندے کام کر رہے تھے، ہمارے ناقدین نے بھی ہماری تعریف کی، جتنا بڑا لاہور شہر ہے اس سے بڑا تو ہمارا گلستان جوہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سندھ بھر میں پرانی اسکیموں کو مکمل کرنے کے لیے رقم فراہم کی ہے، ہمیں مسائل کا سامنا ہوتا ہے لیکن انہیں حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

TAGGED:Featuredعیدالاضحیٰ پر شہر قائد میں ایک لاکھ 44 ہزار ٹنلاہور میں صرف 46 ہزار ٹن کچرا اور آلائشیں اٹھائی گئیںلینڈ فل سائٹس کو یومیہ بنیادوں پر کلیئر کیا گیامیئر کراچی مرتضیٰ وہاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے، انسٹا اسٹوری شیئر
Next Article رواں موسم گرما میں بدترین ہیٹ ویو: بھارت میں 100، مکہ مکرمہ میں922 افراد ہلاک، 35 پاکستانی حاجی ہلاک ہونے کی تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے ٹیموں کا اعلان کر دیا۔پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں…

October 27, 2024
پاکستانتازہ ترین

جیل بھرو تحریک:گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلیےعدالت سے رجوع

لاہور (ویب ڈیسک): جیل بھرو تحریک میں لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کے لیے…

February 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

توہین عدالت کیس:34چینلز کو شوکازنوٹس جاری ہونے کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں چینل…

July 2, 2024
دنیا

کواڈ اجلاس:’چین ہمارا امتحان لے رہا ہے،‘ امریکی صدر کی بند کمرے میں ہونیوالی گفتگو سامنے آ گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کی کواڈ سربراہان کے اجلاس میں بند کمرے میں ہونے والی گفتگو سامنے…

September 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?