Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں‌شدید گرمی: میٹرک کے سالانہ امتحانات کے 21مئی سے 27مئی تک پیپر ملتوی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں‌شدید گرمی: میٹرک کے سالانہ امتحانات کے 21مئی سے 27مئی تک پیپر ملتوی
پاکستان

کراچی میں‌شدید گرمی: میٹرک کے سالانہ امتحانات کے 21مئی سے 27مئی تک پیپر ملتوی

Published May 20, 2024
Tags: 21 مئی تا 27 مئی تک ہونے والے پرچے ملتوی Featured چیئرمین میٹرک بورڈ سندھ بھر شدید گرمی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈپارٹمنٹ کے جاری کردو نوٹیفکیشن نمبر SO(Boards-I)/U&B/Annual-Exam/2024 کے مطابق NDMA&PDMA کی طرف سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق سندھ بھر شدید گرمی کی جہ سے ہیٹ ویو آنے کا خطرہے۔جس کے باعث 21 مئی تا 27 مئی تک ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں.

چیئرمین میٹرک بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق میٹرک بورڈ کے تحت 28 مئی کو ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق لیا جائے گا. جماعت نہم و دہم کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری سالانہ امتحانات 2024 جماعت نہم و دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے 21مئی سے 27مئی تک ہونے والے پرچے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

لہٰذا 28 مئی کو ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطاق ہو گا۔ ملتوی ہونے والے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

TAGGED:21 مئی تا 27 مئی تک ہونے والے پرچے ملتویFeaturedچیئرمین میٹرک بورڈسندھ بھر شدید گرمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے
Next Article کراچی: سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ، فی تولہ ڈھائی لاکھ سے بڑھ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بہنیں اخراجات اور نخرے نہ اٹھاتیں تو آج کرکٹر نہ ہوتا؛ شعیب ملک

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ کے سابق کپتان شعیب ملک نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اگر ان کی…

November 20, 2023
کھیل

ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی چھٹی وکٹ 140 رنز پر گر گئی

(ویب ڈیسک ): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے…

October 31, 2023
دنیا

چین، پاکستان اور افغانستان کا سلامتی اُمور میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔مشترکہ اعلامیے میں…

May 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری سے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں…

May 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?