Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوناکشی سنہاکی مسلمان دوست سے شادی، مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سوناکشی سنہاکی مسلمان دوست سے شادی، مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہاکی مسلمان دوست سے شادی، مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل

Published June 22, 2024
Tags: Featured وائرل تصویر جوڑے کے دوست جعفر علی منشی کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی میڈیا پر بتایا جارہا تھا کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال اپنی شادی کو لائم لائٹ سے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل ہوگئی۔چند روز قبل سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تھا اور بتایا گیا تھا کہ دونوں رواں ماہ کی 23 تاریخ کو ممبئی میں شادی کریں گے۔

بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی کے اعلان کے بعد سنہا خاندان میں پھوٹ پڑنے کی خبریں سامنے آئی تھیں، بتایا جارہا تھا کہ سنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شرکت نہیں کرے گا تاہم گزشتہ روز خود شتروگن سنہا نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹی کی شادی میں شرکت کریں گے اور اپنی پیاری بیٹی کو دعائیں دیں گے۔

اب سوناکشی اور ظہیر کی مہندی کے فنکشن سے لی گئی پہلی تصویر وائرل ہوگئی ہے۔

وائرل تصویر جوڑے کے دوست جعفر علی منشی کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی گئی جس میں سوناکشی کو براؤن بنارسی اور ظہیر کو وائٹ اور براؤن کنٹراسٹ شرٹ میں دوستوں کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مہندی کے فنکشن کی مناسبت سے گھر کو گیندے کے پیلے ، نارنجی اور سفید پھولوں سے سجا بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی میڈیا پر بتایا جارہا تھا کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال اپنی شادی کو لائم لائٹ سے دور رکھنا چاہتے تھے لیکن اب ان کے دوستوں کی جانب سے ہی شادی کی تصویر شیئر کی جاچکی ہے۔

TAGGED:Featuredوائرل تصویر جوڑے کے دوست جعفر علی منشی کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کییاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی میڈیا پر بتایا جارہا تھا کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال اپنی شادی کو لائم لائٹ سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی بندش کو معمول بنالیا، شہر میں 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ
Next Article ردی میں سے خریدی گئیں کتابوں میں خفیہ فوجی معلومات نکل آئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

اپنی نسل بچانے کے لیے موت کو گلے لگانے والا جانور

کراچی (ٹیک ڈیسک): آسٹریلیا میں ایک نئی تحقیق کے مطابق شمالی کولز نامی جانور زیادہ سیکس کرنے کے لیے اپنی…

February 1, 2023
دنیاصحت

منکی پاکس کو روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): ڈائریکٹر جنرل عالمیا دارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس اڈھانوم گیبریئس نے اقوام متحدہ کی ایک بریفنگ…

August 26, 2024
پاکستان

ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز آج (بدھ) سے ہوگا، 10 سال کے مقررہ…

March 1, 2023
پاکستان

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں، جسٹس عائشہ ملک کو آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں…

November 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?