Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور میں‌اپنی ماں کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور میں‌اپنی ماں کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پاکستانتازہ ترین

پشاور میں‌اپنی ماں کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Published July 9, 2024
Tags: اپنی والدہ کو سرعام فائرنگ کرکے قتل قتل کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): اپنی والدہ کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔تھانہ پہاڑی پورہ اور ابابیل اسکواڈ کے جوانوں نے ایک کارروائی کرتے ہوئے جنرل بس اسٹینڈ کے قریب اپنی والدہ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم اپنی والدہ کو فائرنگ سے قتل کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔اے ایس پی محمد علیم نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

شہر میں قیام امن کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

کیپٹل سٹی پولیس پشاور ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔ اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشوں ، قبضہ مافیا اور دیگر سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

TAGGED:اپنی والدہ کو سرعام فائرنگ کرکے قتلقتل کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کررہا تھاملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا
Next Article 200 یونٹ والے صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں:وزیر اعظم نےحاتم طائی کی قبر کو لات ماردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی اور ن لیگ اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، انہیں مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا؛ بلاول بھٹو

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ…

January 4, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سے جواب طلب

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمیر نیازی کا اپنا نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای…

June 11, 2024
پاکستان

کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور…

August 13, 2024
پاکستان

پنجاب یونیورسٹی: طالبہ کی ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب یونیورسٹی کی 5 ویں سیمسٹر کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی…

October 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?