Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور سمیت پنجاب میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی ادویات نہ ملنے سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور سمیت پنجاب میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی ادویات نہ ملنے سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں
پاکستانصحت

لاہور سمیت پنجاب میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی ادویات نہ ملنے سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

Published December 12, 2024
Tags: Featured ٹھیکیدار مہنگی ادویات دے رہا تھا دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے شدید طبی پیچیدگیوں کا سامنا لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے کے باعث شدید طبی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مریضوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چند روز سے دل، ہیپاٹائٹس، ایڈز کی ادویات گھروں میں نہیں پہنچائی جا رہیں جس کے باعث پریشانی میں مبتلا ہیں۔

اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ ٹھیکیدار مہنگی ادویات دے رہا تھا، ایک نئے ٹھیکیدار سے کنٹریکٹ کر لیا ہے جس سے کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔

سلمان رفیق نے یہ بھی کہا کہ شہری سے دیہی علاقوں میں بھی دوا جانا شروع ہو جائے گی، جب کوئی پروگرام شروع ہوتا ہے اس کے مثبت اور منفی پہلو ہوتے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا ایڈز، ہیپاٹائٹس اور دل کے مریضوں کو گھر ادویات پہنچانے کی تعداد آہستہ آہستہ بڑھے گی اور اگلے چند روز میں معاملہ حل ہو جائے گا۔

TAGGED:Featuredٹھیکیدار مہنگی ادویات دے رہا تھادل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کو ادویات نہ ملنےشدید طبی پیچیدگیوں کا سامنالاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میںوزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹ
Next Article ’پشپا ٹو‘ کی اسکریننگ کے دوران مدھیہ پردیش میں بھی جھگڑا، تھیٹر کینٹین مالک کا ایک شخص پر تشدد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شکارپور:ڈاکوؤں نےمزید 2 افراد اغوا کرلیے، مغویوں کی تعداد 11 ہوگئی

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور کے علاقے بچل بھیو سے 2 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق دونوں مغوی ٹاؤن…

April 7, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی…

December 2, 2024
پاکستانکاروبار

بنک اکاﺅنٹس سے براہ راست وصولیاں غیرقانونی ہیں، ایف بی آر مجاز نہیں؛ ماہرین

اسلام آباد(ویب ڈیسک): ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کو نوٹس جاری کرنے کے بعد اسی دن بینکوں…

August 5, 2025
پاکستانکاروبار

معاشی عدم استحکام: موبائل فونز %68 ، ایل این جی درآمدات %17 کم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان بیورو شماریات نے درآمدات، برآمدات اور تجارت سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر…

March 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?