Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان
پاکستان

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان

Published July 12, 2024
Tags: Featured بلوچستان عوامی پارٹی کی ایک اور نیشنل پارٹی کی بھی ایک نشست ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا۔مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان ہے۔23 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی میں تعداد 109 ہونے کا امکان ہے لیکن پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے باوجود مسلم لیگ ن کے حکمران اتحاد کو برتری رہے گی۔

مسلم لیگ ن کا حکمران اتحاد 209 ارکان کے ساتھ ایوان میں سادہ اکثریت رکھتا ہے لیکن مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملیں تو اپوزیشن اتحاد 120 ارکان پر مشتمل ہونے کا امکان ہے۔

اس وقت قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی سمیت مجموعی اپوزیشن 97 ارکان پر مشتمل ہے، پی ٹی آئی کے اس وقت 86 ارکان قومی اسمبلی ایوان میں موجود ہیں، پی ٹی آئی کے سنی اتحاد کونسل میں 84 جبکہ دو آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب ہیں۔

اپوزیشن اتحاد میں جے یو آئی ف 8، بی این پی مینگل ایک، ایم ڈبلیو ایم ایک، پی کے میپ کی ایک نشست ہے، پی ٹی آئی کو تمام مخصوص نشتیں ملیں تو پی ٹی آئی کی کل تعداد 109 ہو سکتی ہے، مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملیں تو اپوزیشن اتحاد 120 ارکان پر مشتمل ہو جائیگا۔

چھ دیگر آزاد امیدوار قومی اسمبلی میں آزاد حیثیت میں موجود ہیں۔

قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کی تعداد 209 ہے جس میں مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 108 اور پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 68 ہے۔ اس کے علاوہ ایم کیو ایم 21 ارکان بھی حکومتی اتحاد میں شامل ہیں جبکہ ایک اقلیتی نشست معطل ہے۔

قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ کی پانچ، آئی پی پی کی چار نشستیں ہیں، مسلم لیگ ضیا کی ایک، بلوچستان عوامی پارٹی کی ایک اور نیشنل پارٹی کی بھی ایک نشست ہے۔

TAGGED:Featuredبلوچستان عوامی پارٹی کی ایک اور نیشنل پارٹی کی بھی ایک نشست ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال، 5 ہزار موٹرسائیکلز بلا سود فراہم کریں گے
Next Article بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد پولیس نے جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی۔ترجمان…

September 8, 2024
دنیا

روس میں کان کنوں کو لیجانے والی بس کھائی میں جاگری، 13 مزدور ہلاک

ماسکو (ویب ڈیسک): روس میں کان کنوں کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔روسی حکام کے مطابق حادثہ…

July 21, 2025
دنیا

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، اطلاق 28 مئی سے ہوگا

کوپن ہیگن (ویب ڈیسک): اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا…

May 22, 2024
دنیا

دمشق میں اسرائیل کا فضائی حملہ،ایرانی پاسداران کا رُکن جاں بحق

تہران (ویب ڈیسک): شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور ممبر جاں بحق ہوگیا۔…

April 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?