Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی
دنیا

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی

Published July 12, 2024
Tags: Featured بھوج پور ضلع میں اسکول پر آسمانی بجلی گرنے سے 18 طالب علم زخمی ہوگئے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 18 طالب علم زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بجلی گرنے کا پہلا واقعہ مدھوبنی ضلع کے بتھنہ گاؤں میں پیش آیا جہاں کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں پر آسمانی بجلی گری جس سے دو کسان موقع پر ہلاک ہوگئے اور تیسرے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسرا واقعہ ڈومریا گاؤں میں پیش آیا جہاں 2 خواتین آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئیں جب کہ بھوج پور ضلع میں اسکول پر آسمانی بجلی گرنے سے 18 طالب علم زخمی ہوگئے۔

ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 4 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔

TAGGED:Featuredبھوج پور ضلع میں اسکول پر آسمانی بجلی گرنے سے 18 طالب علم زخمی ہوگئے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان
Next Article اننت امبانی شادی تقریب؛ نائجیرین گلوکار ریما ایک گانے کا 25 کروڑ معاوضہ لیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ…

February 10, 2023
پاکستان

پنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری

(ویب ڈیسک) : لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں…

February 24, 2024
کھیل

19 برس بعد رنگ میں اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلی فائٹ میں شکست کھاگئے

ٹیکساس (اسپورٹس ڈیسک): 19 سال بعد باکسنگ ارینا میں واپس اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلے…

November 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

ایمیزون پر سب سے پاپولر شو : مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر ہٹ کرائم ڈرامہ سیریز ‘مرزا پور’ کا تیسرا سیزن ایمیزون پرائم ویڈیو پر…

July 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?