Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب حکومت کا یوم آزادی سےعوام کو مفت سولر پینلز دینےکا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب حکومت کا یوم آزادی سےعوام کو مفت سولر پینلز دینےکا اعلان
پاکستانکاروبار

پنجاب حکومت کا یوم آزادی سےعوام کو مفت سولر پینلز دینےکا اعلان

Published July 13, 2024
Tags: 200 سے زیادہ اور 500 یونٹ تک استعمال Featured بلاسود ادائیگی 5 سال میں ہوگی پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینلز حاصل کر سکیں گے جب کہ 200 سے زیادہ اور 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام کو سولر پینلز صرف 10 فی صد معاوضہ کی ادائیگی پر ملیں گے، جس کی 90 فی صد رقم پنجاب حکومت ادا کرے گی اور بلاسود ادائیگی 5 سال میں ہوگی۔

سولر پینلز کی فراہمی بینکوں کے ذریعے سے کی جائے گی۔ صوبائی حکومت نے سولر پینلز کی فراہمی کی اسکیم کی تمام جزئیات طے کرلیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کی فراہمی سے عوام کے بجلی بلوں میں 40 فی صد کمی ہوگی۔ عوام کو ریلیف دینا ہی میرا مشن ہے۔

مشکل حالات ہیں لیکن ہم عوام کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔

TAGGED:200 سے زیادہ اور 500 یونٹ تک استعمالFeaturedبلاسود ادائیگی 5 سال میں ہوگیپنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پرصوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اننت امبانی شادی تقریب؛ نائجیرین گلوکار ریما ایک گانے کا 25 کروڑ معاوضہ لیں گے
Next Article پہلے نظریہ ضرورت مشرف کیلیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی، عظمیٰ بخاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان کیخلاف سائفر کیس سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں…

August 18, 2023
پاکستان

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک): رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا…

March 11, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے یقینی بنائے؛ اقوام متحدہ

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں…

October 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر (ویب ڈیسک ): گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو افسران سمیت 3…

September 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?