Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اننت امبانی شادی تقریب؛ نائجیرین گلوکار ریما ایک گانے کا 25 کروڑ معاوضہ لیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اننت امبانی شادی تقریب؛ نائجیرین گلوکار ریما ایک گانے کا 25 کروڑ معاوضہ لیں گے
انٹرٹینمنٹ

اننت امبانی شادی تقریب؛ نائجیرین گلوکار ریما ایک گانے کا 25 کروڑ معاوضہ لیں گے

Published July 12, 2024
Tags: Featured گلوکار کو صرف ایک گانے کیلئے 25 کروڑ انڈین روپے کا معاوضہ ملے گا۔
Share
SHARE

ممبئی(ویب ڈیسک ): نائیجیریا کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ریما اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے ممبئی پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہرہ آفاق گانے ’کام ڈاؤن‘ سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے گلوکار شادی کی تقریب میں پرفارم کریں گے۔

میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نائجیرین گلوکار کو صرف ایک گانے کیلئے 25 کروڑ انڈین روپے کا معاوضہ ملے گا۔

انڈین بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی تقریب میں متعدد گلوبل اسٹار پرفارم کرچکے ہیں جن میں ریحانا اور جسٹن بیبر بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنت آج ممبئی میں ایک شاندار تقریب کے اندر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

TAGGED:Featuredگلوکار کو صرف ایک گانے کیلئے 25 کروڑ انڈین روپے کا معاوضہ ملے گا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی
Next Article پنجاب حکومت کا یوم آزادی سےعوام کو مفت سولر پینلز دینےکا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بھارتی ٹیم200 واں ٹی20 میچ جیتنے کا پاکستانی ریکارڈ نہ توڑسکی، ویسٹ انڈیز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی ٹیم ٹی20 انٹرنیشنل میں 200 میچز کھیلنے والی دوسری ٹیم بن گئی، سب سے پہلے یہ…

August 4, 2023
پاکستان

شیخوپورہ: ڈاکو پھاٹک مین کو یرغمال بناکر لاکھوں مالیت کی ریلوے تنصیبات لے گئے

شیخوپورہ (ویب ڈیسک): شیخوپورہ میں بےخوف ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی ریلوے تنصیبات کو چرا لے گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں…

August 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

انوشکا اور کوہلی لندن کیوں منتقل ہوئے:شور شرابے سے دور زندگی پرسکون ماحول میں گزارنا چاہتے ہیں

لندن (شوبز ڈیسک): بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کی خبروں کے…

July 9, 2024
صحت

دنیا میں ہر 7 سیکنڈوں میں زچہ و بچہ کی اموات ہوجاتی ہیں؛ WHO

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والی نئی رپورٹ کے مطابق 2015 کے بعد سے…

May 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?