Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میسی کی جھولی میں ایک اور ٹرافی، ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > میسی کی جھولی میں ایک اور ٹرافی، ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیا
کھیل

میسی کی جھولی میں ایک اور ٹرافی، ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیا

Published July 16, 2024
Tags: Featured اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور ان کی ٹیم ارجنٹینا نے مسلسل تیسرا بڑا ٹورنامنٹ جیتا ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ریکارڈ 16 ویں بار جیت لیا۔ ارجنٹینا کے کپتان میسی انجری کے باعث پورا میچ نہ کھیل سکے ، ان کے جذبات پر قابو نہ رہا وہ بینچ پر بیٹھے روتے رہے لیکن ٹیم کی جیت کے ساتھ ہی افسوس جشن میں تبدیل ہو گیا۔

اتوار کو میامی گارڈنز میں ارجنٹینا اور کولمبیا کےدرمیان کوپا امریکا کا فائنل میچ انتہائی دلچسپ رہا ، دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پربرتری حاصل کرنے کےلیے کئی حملے کیے لیکن کسی کوکامیابی نہ ملی۔

میچ کے دوسرے ہاف میں ارجنٹینا کے کپتان میسی انجری کا شکار ہو گئے ، آنکھوں میں آنسو لیے میدان سے باہر چلے گئے ، بلکہ بینچ پر اپنے جذبات کنٹرول نہ کر سکے اور روپڑے ۔

فائنل میچ میں مقررہ وقت میں کوئی ٹیم گول نہ بنا سکی ، پھر شروع ہوا اضافی وقت اور 112 ویں منٹ میں ارجنٹینا کے لوٹیرو مارٹنز نے گول بنایا، یہی گول فائنل کا فیصلہ کن گول ثابت ہوا۔

یورپ کی اجارہ داری ختم، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

ارجنٹینا نے صفر کے مقابلے میں ایک گول کی کامیابی کے ساتھ کوپا امریکا جیت لیا، یہ ارجنٹینا نے ریکارڈ 16ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور ان کی ٹیم ارجنٹینا نے مسلسل تیسرا بڑا ٹورنامنٹ جیتا ہے۔

اس سے قبل ارجنٹینا نے 2021 کا کوپا امریکا اور پھر 2022 میں قطر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائی تھی۔

TAGGED:Featuredاسٹار فٹبالر لیونل میسی اور ان کی ٹیم ارجنٹینا نے مسلسل تیسرا بڑا ٹورنامنٹ جیتا ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹنے سے 6 نوجوان ڈوب گئے
Next Article فائرنگ سے کان کا حصہ کٹ گیا اور گرنے سے بازو میں شدید چوٹیں آئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

تربت (ویب ڈیسک): بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد…

November 19, 2023
دنیا

امریکا کا روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے روس کے خلاف جنگ کیلئے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کردیا ہے۔ یوکرین…

July 8, 2023
پاکستان

جن ممالک کو بوجھ سمجھ کر کاندھے سے اتارا، آج انہیں دیکھ کر شرمسار ہوتے ہیں، وزیراعظم کا تاجر برادری سے خطاب

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن ممالک کو ہم نے بوجھ سمجھ کر اپنے کاندھے…

April 24, 2024
پاکستان

حکومت نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی کا عالمی مالیاتی…

March 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?