Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم کا یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم کا یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین
پاکستان

وزیراعظم کا یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین

Published July 17, 2024
Tags: Featured یوم عاشور کی سر گرمیاں پر امن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچیں
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر وفاقی وزیر داخلہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں یوم عاشور کی سر گرمیاں پر امن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وفاق اور صوبوں میں پولیس، افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متحرک کرنے لیے ہم آہنگی قابل ستائش ہے۔

TAGGED:Featuredیوم عاشور کی سر گرمیاں پر امن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے
Next Article اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظور، اپوزیشن پارٹی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر: ٹرپل سینچری کے قریب

کراچی (ویب ڈیسک): انٹربینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر…

May 11, 2023
دنیا

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر نے بغاوت کردی، پیوٹن کا سخت ردعمل

ماسکو (ویب ڈیسک): یوکرین میں کامیابیاں سمیٹنے والی روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ نے روسی فوجی قیادت ہی کے…

June 24, 2023
دنیا

روس- یوکرین معاملے پر عالمی سطح پر گہما گہمی

روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید کی ہے۔ برطانیہ نے یوکرین کے…

January 17, 2023
پاکستان

عمران خان کا خیال ہے کہ ملک کا قانون ان پر لاگو نہیں ہوتا: بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین…

March 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?