Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ہوگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ہوگئیں
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ہوگئیں

Published May 25, 2023
Tags: پی ٹی آئی گلالئی کے نام سے جماعت بھی بنائی تھی ہر ایک شہری پاک فوج کا سپاہی ہے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے (ق) لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔عائشہ گلالئی نے (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور چوہدری سرور کے ساتھ پریس کانفرنس میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور اس قلعے کی محافظ پاک فوج ہے، پاکستان کا ہر ایک شہری پاک فوج کا سپاہی ہے۔

واضح رہے کہ عائشہ گلالئی 2017 میں پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہوگئی تھیں اور انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات عائد کیے تھے جب کہ عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی گلالئی کے نام سے جماعت بھی بنائی تھی۔

TAGGED:پی ٹی آئی گلالئی کے نام سے جماعت بھی بنائی تھیہر ایک شہری پاک فوج کا سپاہی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح ہاؤس حملہ کیس: 16 ملزمان کو ٹرائل کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنیکا حکم
Next Article عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی فاطمہ سے شادی کرنیوالے ہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 3 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس کیلئے 7 نکاتی ایجنڈا جاری…

February 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر الیکشن کمیشن پربرس پڑے

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): الیکشن کمیشن کے ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اڈیالہ جیل…

February 1, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی…

October 17, 2024
پاکستانکاروبار

مہنگائی کے مارےعوام پر گیس نرخ74 فیصد اضافےکا بم حملہ

کراچی (ویب ڈیسک): مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے گیس کے ریٹ میں 74 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا…

January 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?